بلوچستان خبریں

پنجگور ، کیسکو ایکسین بازیاب

  • بلوچستان:(ملت+اے پی پی) کے ضلع پنجگور میں ایف سی نے سرچ آپریشن کرکے کیسکو کے ایکسین کو بازیاب کرالیا ،آپریشن میں دو اغوا کار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کمانڈنٹ پنجگور رائفل کو اطلاع ملی کہ پندرہ روز قبل اغوا کئے ایکسین کیسکو گریڈ نصیب اللہ کو اغوا کاروں […]

  • بلوچستان حکومت کا یوٹرن

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) سانحہ سول اسپتال کوئٹہ کی تفتیش کرنے والے کمیشن کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان سانحے کی تفتیش کے سلسلے میں بالکل سنجیدہ نہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مقدمے کی سماعت کیلئے تیار نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں […]

  • فرنٹیئر کور بلوچستان کی ہوشاب میں کامیاب کارروائی، اسلحہ برآمد، 8 گرفتار

    کوئٹہ۔ 11نومبر (ملت + اے پی پی) فرنٹیئر کور بلوچستان نے ہوشاب میں کامیاب کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 8ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے راکٹ لانچر اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ایف سی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں کالعدم تنظیم کے […]

  • حب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

    کوئٹہ۔ 11نومبر (ملت + اے پی پی) بلوچستان کے علاقے حب میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں کالعدم تنظیم کے رہنماء ہلاک ہوگئے جبکہ خود کش حملہ آور کو زندہ گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ فرنٹیئر کور بلوچستان کے ترجمان کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب […]

  • سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،8دہشت گرد گرفتار

    فرنٹئیر کور بلوچستان:(ملت+اے پی پی) فرنٹئیر کور بلوچستان اور حساس ادارے نے ہوشاب کےعلاقے میں کارروائی کےدوران کالعدم تنظیم سےتعلق رکھنے والے 8دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ، کارروائی میں مختلف نوعیت کااسلحہ اور تخریبی مواد بھی برآمد کرلیاگیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے کی جانب سے کارروائی ہوشاب کےعلاقے […]

  • حب: رینجرز کی کارروائی میں کالعدم جنداللہ کا امیر مارا گیا

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے حب میں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم جنداللہ کے امیر عارف عرف ثاقب کو ہلاک کردیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم عارف عرف ثاقب کالعدم جنداللہ پاکستان کا امیر تھا اور القاعدہ، جماعت الاحرار،داعش کیساتھ مل کر […]