بلوچستان خبریں

کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ نواحی علاقے نواں کلی میں پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل پر دو نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار عبدالحکیم […]

  • ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اسلام آباد ۔09 نومبر (ملت + اے پی پی) ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح شرپسندوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں […]

  • سیکیورٹی خدشات: کوئٹہ میں تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند

    کوئٹہ(ملت + آئی این پی) محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہمخصوص تعلیمی اداروں کو دہشت گردوں کی […]

  • پاکستان کو تقسیم کرنے میں پی پی نے اہم کردارادکیا

    کو ئٹہ (ملت + آئی این پی) تحریک جوانان پاکستان کے صوبائی صدر نجیب اللہ ترین نے بلاول بھٹو زرداری کی حمید گل بارے غلط بیانی کی مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے میں پی پی نے اہم کردارادکیا بلاول بھٹو کودوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے […]

  • پہاڑوں اور دیار غیر جانے والے لوگوں کو قومی دہارے میں ہر وقت ویلکم کیا جائے گا

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ پہاڑوں اور دیار غیر کو جانے والے لوگوں کو قومی دہارے میں شامل ہونے کے لئے ہر وقت ویلکم کیا جائے گا ، پاکستان قائم ہے اور تاابد رہے گا ، ہتھیار ڈالنے والے لوگ اپنے بچوں کو […]

  • وفاقی حکومت فیس معافی سکیم کے تحت غریب طلبہ کو علم کے حصول کے مواقع فراہم کررہی ہے

    ڈیرہ اسما عیل خان (ملت + آئی این پی) گومل یو نیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فیس معافی سکیم کے تحت غریب طلبہ کو علم کے حصول کے مواقع فراہم کررہی ہے طلبہ اپنی توجہ حصول تعلیم پر مرکوز رکھیں اور علمی میدان میں ترقی کے […]