بلوچستان خبریں

بلوچستان میں الیکشن کمیشن کے افسران اور امیدواروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کے اعلی افسران، آئی جی ایف سی اور آئی جی پولیس سے رابطہ کیا جائے گا،سیکرٹری الیکشن کمیشن

  • کوئٹہ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے اتوار کو کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بلوچستان میں الیکشن کے حوالے سے سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بلوچستان میں الیکشن کمیشن کے دفاتر اورافسران کی سیکورٹی کی صورتحال سے […]