بلوچستان خبریں

براہمداغ وطن واپس آجائیں سرفرا ز بگٹی آپ کا استقبال کرینگے: نواب ثنااللہ

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے براہمداغ بگٹی کو پاکستان واپس آ نے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ براہمداغ وطن واپس آجائیں سرفرا ز بگٹی آپ کا استقبال کرینگے، پاکستان کا دل بہت بڑا ہے ، ہم سب کو سینے سے لگانے کیلئے تیار ہیں ، […]

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان نے براہمداغ بگٹی کو پاکستان واپس آ نے کی دعوت دیدی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے براہمداغ بگٹی کو واپس پاکستان آ نے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں سرفرا ز بگٹی آپ کے استقبال کرینگے۔ پاکستان کا دل بہت بڑا ہے اور ہم سب کو سینے سے لگانے کیلئے تیار ہیں تاہم باہر بیٹھے […]

  • کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے202فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

    کوئٹہ (ملت + آ ئی این پی) کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے202فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ پیر کو کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے202فراریوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔ا من کے دشمن بلآخر راہ راست پر آگئے ،کالعدم تنظیم کے 202کمانڈر پہاڑیوں سے اتر آئے اور ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ فراری کمانڈر […]

  • بلوچستان ،لہری میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق

    لہری (ملت + آئی این پی) بلوچستان کے ضلع لہری میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکراگیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق لہری کے علاقے تنیا میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا۔ بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے […]

  • ہم نے روز اول سے ہی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد کی: عبدالمالک

    ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی ) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ ان کی جماعت نے روز اول سے ہی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد کی ہے بلکہ اب بھی ان کی فلاح وبہبود اور خوشحالی کیلئے مثبت کرداراداکرتی رہے گی ۔ان خیالات کااظہار انہوں […]

  • اردو کو دفتری زبان بنا کر قوم کویکجا اور ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے: ہاشمی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی ) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا کہ جن قوموں نے قومی زبان کو اہمیت دی قومی زبان کو دفتری وسرکاری زبان بنایا ا ن کے قوم متحد ،ترقی یافتہ اور یکجا ہے اردو کو سرکاری قومی دفتری زبان بنا کر قوم کو متحد ویکجا اور […]