بلوچستان خبریں

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق (آج) کوئٹہ آئیں گے

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی ) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق آج جمعرات کو صبح ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ میں سانحہ پی ٹی سی کے شہداء کی فاتحہ خوانی ،لواحقین سے تعزیت کیلئے ان کے گھروں کو اورزخمیوں کی عیادت سول ہسپتال جائیں گے جماعت اسلامی کے […]

  • کوئٹہ: پے درپے دلخراش واقعات نے معصوم قیمتی افراد کی جان لیں: عبدالحق ہاشمی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی ) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پے درپے دلخراش واقعات نے معصوم قیمتی افراد کی جان لیکر بلوچستان سمیت ملک بھر کو سوگواربنا دیا۔ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کے سامنے حکومت قانون نافذ کرنے والے ادارے وسیکور ٹی فورسزکی […]

  • سانحہ کوئٹہ میں زخمی فوجی جوان شہید،شہادتوں کی تعداد63 ہوگئی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی)سانحہ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر کالج پر ہونے والے دھماکے سے زخمی ہونے والا ایک اور فوجی جوان شہید ہوگیا،فوجی جوان ساجد کا تعلق اسپیشل کمانڈوونگ سے تھا۔بدھ کو سانحہ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سنٹر کالج پر ہونے والے دھماکے سے زخمی ہونے والا ایک اور فوجی جوان شہید ہوگیا،شہدا کی […]

  • سا نحہ کو ئٹہ: صو بہ بھر میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی)سا نحہ کو ئٹہ پو لیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد صو بہ بھر میں سکیورٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز پو لیس ٹریننگ سنٹر پر خود کش حملے کے بعد محکمہ دا خلہ کی ہدایات پر سکیورٹی ہا ئی […]

  • کوئٹہ پولیس تربیتی سنٹر، شہدا کی نماز جنازہ ادا، اہم شخصیات کی شرکت

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونیوالوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس آئی ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سمیت اعلیٰ حکو متی وسو ل […]

  • کوئٹہ پولیس ٹریننگ حملہ، بلوچستان حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )بلوچستان حکومت نے پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے میں 61اہلکاروں کی شہادت پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ رات کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کے نتیجے میں 61اہلکاروں کی شہادت اور120کے قریب زیرتربیت اہلکاروں کی زخمی ہونے پر وزیراعلی بلوچستان ثنااللہ زہری نے 3روزہ سوگ کا […]