بلوچستان خبریں

کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج میں آرمی کے کیپٹن روح اللہ بھی شہید

  • راولپنڈی(ملت + آئی این پی ) کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج میں ہونے والی دہشت گردی میں ایلیٹ آرمی کمانڈو کیپٹن روح اللہ بھی شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج میں ہونے والی دہشت گردی میں آرمی کے کیپٹن روح […]

  • حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے ہماری جانب بڑھ رہے تھے…

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )پولیس ٹریننگ سنٹر میں زیر تربیت اہلکار نے کہا کہ حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے ہماری جانب بڑھ رہے تھے،ڈرکر ہم نے بیرک میں ادھر ادھر بھاگناشروع کردیا ،حملہ آروں کے چہرے چھپے ہوئے تھے اوران کے ہاتھوں میں کلاشنکوف تھی ۔کوئٹہ سبی شاہراہ پر واقع یہ تربیتی مرکز […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان سے وزیراعلیٰ سندھ کا ٹیلیفونک رابطہ

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، دہشت گردحملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے کاعزم ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد […]

  • کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملہ کی انٹیلی جنس اطلاع موجود تھی: زہری

    کوئٹہ (آئی این پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج میں زیرتربیت اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملہ کی انٹیلی جنس اطلاع موجود تھی ۔ پاک فوج ، ایف سی اور پولیس […]

  • آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کی میڈیا سے گفتگو

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے کہاہے کہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنیوالے والے حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی العالمی سے تھا اور انھیں افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں۔گزشتہ روز رات گئے پولیس ٹریننگ سینٹر پرحملے کے بعد میڈیا نمائندوں سے […]

  • دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کو چار گھنٹے میں مکمل کیا گیا: سرفراز بگٹی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی )وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج،فرنٹیئر کور کا کیو آر ایف ونگ آئی ایف سی اس کے بعد اے ٹی ایف اور لائٹ کمانڈو بٹالین نے حملہ آوروں کا مقابلہ کیا اور انہیں ہلاک کردیا۔پولیس […]