بلوچستان خبریں

دھرنے کا مقصد نوازشریف پر دباؤ ڈالنا ہے عوام کو مشکل میں تنگ کرنا نہیں: تحریک انصاف

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنے کا مقصد نوازشریف پر دباؤ ڈالنا ہے نہ کہ عوام کو مشکل میں ڈالنا،ہسپتالوں اور سپریم کورٹ جانے والوں کے لئے راستہ کھلا رکھیں گے ، اسلام آباد پہنچ کر نوازشریف پر مزید دباؤ ڈالنے […]