بلوچستان خبریں

براہمداغ بگٹی کے فراری کمانڈرلعل خان ، گوبن اور قصر خان نے 43ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

  • سبی (ملت + آئی این پی ) بھارتی ایجنٹ براہمداغ بگٹی کا بھارت سے شہریت حاصل کرنے اور پاکستان کے خلاف بھارتی حکومت کے ساتھ مل کر سازشیں کرنے پران کے فراری کمانڈرلعل خان ، گوبن اور قصر خان نے اپنے 43ساتھیوں سمیت ایف سی ہیڈ کوار سبی اسکاؤٹس میں رکن قومی اسمبلی میر دوستین […]