بلوچستان خبریں

27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کے طور پر بلیک ڈے منایا جائے گا: زہری

  • کوئٹہ (ملت+ اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ 27اکتوبر کو صوبہ بھر میں کشمیریوں سے یکجہتی کے طور پر بلیک ڈے منایا جائے گا او ردن کی مناسبت سے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا جائیگا، یہ بات انہوں نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری محمد برجیس […]

  • پاکستانی آئین تسلیم کر کے واپس آنے والوں کو خوش آمدید کہا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان

    کوئٹہ (ملت+ اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کو تسلیم کر کے واپس آنے والوں کو خوش آمدید کہا جائیگا، پاکستان کو نہ ماننے والوں سے بات چیت کا فائدہ نہیں ہوگا، باہر بیٹھے لوگوں سے ڈائیلاگ ہورہے ہیں لیکن واضح رہے کہ تالی ایک […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیئرمین دکی میونسپل کمیٹی کی ملاقات

    کوئٹہ (ملت+ اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے صوبائی مشیر صنعت و تجارت سردار در محمد خان ناصر کی قیادت میں چیئرمین دکی میونسپل کمیٹی فتح ناصر اور دیگر نے ملاقات کی، وفد نے وزیراعلیٰ کو اپنے علاقے کو درپیش بعض مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے حل کی […]

  • وفاقی اکائیوں کی ترقی وخوشحالی سے ہی وفاق مستحکم ہوگا‘گورنر بلوچستان

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وفاقی اکائیوں کی ترقی وخوشحالی سے ہی وفاق مستحکم ہوگا۔ ماضی کی غلطیوں اور ناانصافیوں کی وجہ سے صوبے میں پسماندگی اور احساس محرومی موجود ہے جسے عوام کی ترقی وخوشحالی کے لئے نتیجہ خیز اقدامات کرکے دور کیا جاسکتا ہے۔ […]

  • اے این ایف بلوچستان کی سال 2016ء کی منشیات نذر آتش کرنے کی تقریب

    اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اے این ایف بلوچستان نے سال 2016ء کی منشیات نذر آتش کرنے کی تقریب کچھ موڑ کوئٹہ پر منعقد کی گئی جس میں بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا ء اللہ زہری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اے این ایف کے فورس کمانڈر بریگیڈئیر […]

  • حکومت کھیلوں کے فروغ میں نوجوانوں بھرپور مواقع فراہم کررہی ہے ، وزیراعلیٰ

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو ان کی مثبت صلاحیتوں کے اظہار کے بھرپور مواقع فراہم کررہی ہے تاکہ انہیں منفی سرگرمیوں سے محفوظ رکھ کر ملک اور صوبے کی ترقی کے عمل میں حصہ […]