بلوچستان خبریں

پاکستان ان تین ممالک میں شامل ہے جن میں ابھی تک پولیو وائرس موجود ہے: غلام فرید

  • کوئٹہ (ملت + اے پی پی) کمشنر ژوب ڈویژن غلام فرید کی زیر صدارت ڈویژنل پولیو ٹاسک فورس کاپہلااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی سی لورالائی محمد زمان بازئی،ڈی سی بارکھان محمد اکبر ترین،ڈی سی موسی خیل یاسر خان ، ڈی سی ژوب عظیم خان کاکڑ،ڈی سی شیرانی حیات اللہ خان ،فوکل پرسن برائے پولیو بلوچستان […]

  • پولیو سے نمٹنے کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: انجینئر عبدالواحد کاکڑ

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئر عبدالواحد کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جس سے ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو بچانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ہر ممکن اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پولیو سے پاک معاشرے سے ہی ہم اقوام عالم کے ساتھ باہمی روابط […]

  • مسافر وین حادثہ:‌ وزیراعلیٰ کا قیمتی جانی نقصان پر دلی رنج و غم کا اظہار

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سبی کے علاقے بابر کچھ میں مسافر وین کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے واقعہ میں قیمتی جانی نقصان پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے، وزیراعلیٰ نے دہشت گردوں کی جانب سے […]

  • نواب ثناء اللہ کی اپوزیشن لیڈر سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری جمعرات کے روز اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی، صوبائی مشیران سردار در […]

  • نواب ثناء اللہ سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات‘ بلوچستان سرمایہ کاری میں دلچسپی

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی)بیلاروس نے بلوچستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری ،مائننگ اور زراعت کے شعبوں میں استعمال ہونے والی بھاری مشینری کی تیاری میں حکومت بلوچستان کے ساتھ مشترکہ منصوبہ سازی اور صوبے میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء […]

  • منشیات کی لعنت انسانیت کے لیے بھی انتہائی نقصان دہ ہے، نواب ثنا اللہ

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ منشیات کی لعنت نا صرف ہمارے معاشرے کے لیے تباہ کن ہے بلکہ یہ انسانیت کے لیے بھی انتہائی نقصان دہ اور خطرناک ہے، حکومت اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پوری طرح پر عزم ہے […]