بلوچستان خبریں

عمران اس ملک کو تباہی سے بچانے کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں: سنجر خان جمالی

  • ڈیرہ مراد جمالی(ملت + آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما ممبر ضلع کونسل نصیر آباد میں سنجر خان جمالی نے کہا ہے کہ حکومت مخالف دو نومبر کو اسلام آباد میں فیصلہ کن احتجاجی دہر نا اب کرپشن اور لاقانو نیت کے پیدا وار حکمرانوں کو گھر بھیج کر رہینگے قائد تحریک […]