بلوچستان خبریں

بلوچستان: مختلف ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

  • بلوچستان: مختلف ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ بلوچستان کے علاقوں بیلا اور خضدار میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حب میں بیلا کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا […]

  • چیئرمین سینیٹ کے

    چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے آصف زرداری کو اختیار نہیں دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

    چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے آصف زرداری کو اختیار نہیں دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان لاہور: (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ انہوں نے چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے آصف علی زرداری کو تنہا فیصلے کا کوئی اختیار نہیں دیا بلکہ جو بھی فیصلہ ہوگا مشترکہ ہوگا۔ سینیٹ کے چیئرمین کے حوالے […]

  • حب میں دھماکا، فرینٹیئر کانسٹبلری کے 2 اہلکار زخمی

    حب میں دھماکا، فرینٹیئر کانسٹبلری کے 2 اہلکار زخمی حب: (ملت آن لائن) پیرکس روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا سے 2 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بلوچستان کے علاقے حب میں فرینٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ […]

  • گوادرمیں سرمایہ کاری کے لیے لندن میں پرکشش اشتہاری مہم

    گوادرمیں سرمایہ کاری کے لیے لندن میں پرکشش اشتہاری مہم لاہور:(ملت آن لائن) لندن کی مخصوص سرخ رنگ کی سو سے زائد دو منزلہ بسوں پر پاکستان کے نئے ساحلی شہر اور بندرگاہ گوادر میں سرمایہ کاری کی ترغیب کے لیے تشہیری مہم جاری ہے جو ایک ماہ تک جاری رہے گی۔ بسوں پر انگریزی […]

  • ایف سی بلوچستان کی کوہلو میں کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

    ایف سی بلوچستان کی کوہلو میں کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد راولپنڈی: (ملت آن لائن) ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر کوہلو میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات […]

  • گوادر بندرگاہ فعال ہوگئی، پہلا بحری جہاز سامان لیکر عرب امارات روانہ

    گوادر بندرگاہ فعال ہوگئی، پہلا بحری جہاز سامان لیکر عرب امارات روانہ لاہور:(ملت آن لائن) گوادر بندرگاہ تجارتی بحری جہازوں کے لیے فعال ہوگئی اور پہلا بحری جہاز سی فوڈ اور اجناس بھرے کنٹینرز لے کر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت پریمیئر شپ کنٹینر سروس […]