بلوچستان خبریں

ایڈیشنل سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،معمولی جرم میں ملوث قیدی کی رہائی کا حکم

  • رحیم یارخان۔(ملت + اے پی پی )ایڈیشنل سیشن جج رحیم یارخان محمد عباس کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، جیل میں صفائی انتظامات سمیت اسیران جیل کو فراہم کئے جانے والے کھانے کامعیار اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ معمولی جرائم ملوث ایک قیدی کی رہائی کے احکامات جاری کئے ۔تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن […]

  • بی اآئی ایس پی: مزید وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے: محمد خان اچکزئی

    بی آئی ایس پی کو بلوچستان کے مستحقین کیلئے مزید وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے : محمد خان اچکزئی بی آئی ایس پی کا نئے سروے2010میں بلوچستان کے سروے کی غلطیوں کودورکردے گا ، ماروی میمن کوئٹہ۔15اکتوبر (ملت + اے پی پی ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکز ئی نے کہاہے کہ غربت تمام […]

  • نوجوانوں کے ہاتھ میں بندوق نہیں قلم ہونا چاہیے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

    کوئٹہ (ملت +آئی این پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ایک پرامن، پڑھا لکھا اور ترقیافتہ بلوچستان ہماری منزل ہے جس کے حصول کے لئے سب کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی بالخصوص اساتذہ کرام کو علم ودانش کے فروغ کے ذریعہ نوجوان نسل کی کردار وذہن اور شخصیت سازی […]

  • بلوچستان میں فورسز کی کارروائی،5 دہشتگرد ہلاک

    کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروارئی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پرشاہوانی باغ کے قریب پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کر کے اندھا فائرنگ شروع کر دی، جوابی کارروائی […]

  • جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، بلوچ عوام کا بھارت کو پیغام

    سوئی: (ملت+ آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیانات اور ہرزہ سرائی کے خلاف ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ قبائلی رہنما میر جان محمد بگٹی کی قیادت میں نکالی گئی۔ ریلی میں شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج […]

  • تربت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے7 دہشت گردوں سمیت 26 گرفتار

    کوئٹہ: (ملت+ آئی این پی ) فرنٹیئر کور بلوچستان نے تربت میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں اور خفیہ ادارے کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی […]