بلوچستان خبریں

نریندرمودی پاگل ہو گیا ہے: سراج الحق

  • کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) بلوچستان کے نومنتخب امراء کی حلف برادری کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان انڈیا کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کرے اور اس وقت تک تعلقات قائم نہ کئے جائیں جب تک بھارت کشمیر کو آزاد کرنے کے […]

  • دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ‘وزیر اعلیٰ بلوچستان

    پشین (آئی این پی)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا میرے دل میں عوام کیلئے درد ہے حکومت بناتے وقت یہ عزم کیا کہ بلوچستان کوپرامن صوبہ بنائینگے میرے عزائم پہاڑوں اور چٹانوں سے مضبوط ہے سب ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے […]

  • بھارتی جارحیت کسی صورت قابل برداشت نہیں‘وزیراعلیٰ بلوچستان

    کوئٹہ(آئی این پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا جواز اشتعال انگیزی کی شدید مزمت کرتے ہوئے بھارتی فائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ بھارتی […]

  • قتل اور تخریب کاری میں مطلوب فراری کمانڈرظفر بگٹی ہلاک

    کوئٹہ : (ملت+ اے پی پی ) کمانڈنٹ فرنٹیئرکور سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار باجوہ نے کہاہے کہ 2014میں سبی کے قریب مٹھڑی کے مقام پر انجینئر معراج عمرانی اوران کے بچوں کے قتل میں ملوث دہشت گرد ظفربگٹی نوتال کے قریب سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوگیا جس کے بعد کالعدم تنظیموں کے لوگ […]

  • ضلع لسبیلہ :کان میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری

    بلوچستان:(ملت+اے پی پی) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کنراج کی کان میں ہفتے کے روز سے پھنسےچینی انجینئروں اورایک محنت کش کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، کان میں 500 میٹرتک بجلی اور ہوا کا نتظام کرلیا گیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کنراج کی کان میں ہفتے کے روز سے پھنسے […]

  • بلوچستان میں تخریب کاری کا بڑامنصوبہ ناکام

    کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) صوبہ بلوچستان میں کےپاک افغان سرحدی علاقے پنجپائی میں ایف سی نے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ایف سی ترجمان نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے نولہ کے علاقے میں آپریشن کیا جہاں سے 1800 کلو گرام دھماکا خیز مواد، […]