بلوچستان خبریں

چمن:بھارتی دھمکیوں کیخلاف پشتون قبائل کا احتجاج ،ریلی

  • چمن:(ملت+ اے پی پی) بھارت دیکھ لے ہم پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارتی دھمکیوں اور اشتعال انگیزیوں کیخلاف پشتون قبائل نے چمن میں احتجاج کیا اور ریلی نکالی،قبائلیوں کا کہناتھاکہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہزاروں پشتون سرحدی قبائل نے ڈی سی کمپلیکس چمن سے چمن پریس کلب […]

  • سانحہ کوئٹہ پر عدالتی کمیشن کا قیام مسترد

    کوئٹہ:(ملت+آئی این پی) بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کےلیے عدالتی کمیشن کے قیام کو مسترد کردیا۔ سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکے بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےصدر غنی خلجی ایڈووکیٹ نے اعلان کیا کہ ‘ہم عدالتی کیمشن […]

  • کوئٹہ میں مسلح موٹرسائیکل سواروں فائرنگ سے سب انسپکٹرقتل

    کوئٹہ:(ملت+ اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے زرغون ٹاؤن نواں کلی میں مسلح موٹرسائیکل سواروں نے خود کار اسلحہ سے فائرنگ کر کے سب انسپکٹر محمد ظفر کو […]

  • سانحہ کوئٹہ: وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ تاحال جاری

    سانحہ:(ملت+اے پی پی) سانحہ 8اگست کوئٹہ کےخلاف صوبہ بھر میں وکلاء کی جانب سے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ 46ویں روز بھی جاری ہے، وکلاء کےبائیکاٹ کےباعث عدالتی سرگرمیاں متاثر ہیں۔ بلوچستان بارکونسل کےزیراہتمام سانحہ کےشہداء کاچہلم آج منایاجارہاہے،چہلم کی تقریب میں شہید وکلاء کےلواحقین اورساتھی وکلاء شرکت کررہےہیں۔ چہلم کےموقع پر وکلاء کےبائیکاٹ کےحوالےسےفیصلہ کئےجانےکاامکان […]

  • کوئٹہ ،ایف سی اورپولیس کاکاکلی اسماعیل میں کومبنگ آپریشن،9مشتبہ افراد گرفتار

    کوئٹہ: (ملت+ آئی این پی) ایف سی اور پولیس حکام نے کاکلی اسماعیل میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 9مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ہے۔ جمعہ کو ایف سی اور پولیس حکام نے کاکلی اسماعیل میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے نو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان […]

  • بلوچستان میں مبینہ طور پرغیرت کے نام پر5افراد قتل

    لسبیلہ:(ملت+اے پی پی) صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے دو واقعات میں دو خواتین سمیت پانچ افراد کوقتل کیا گیا۔ پولیس اسٹیشن حکام کا کہنا ہے کہ حب ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں داخل ہوئے تو انہوں نے فائرنگ کر کے تین افراد […]