بلوچستان خبریں

ڈیرہ بگٹی : گیس پائپ لائن کو دھماکا خیزمواد سے اڑا دیا گیا

  • ڈیرہ بگٹی:(ملت+اے پی پی) کےعلاقے میں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیزمواد سےاڑا دیا۔ واقعہ پیرکوہ کےعلاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیزمواد سےتباہ کردیا۔ دھماکا سےپیرکوہ سےسوئی جانے والی پائپ لائن سےپلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی،واقعہ […]

  • بارکھان: رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنےسےتین افراد جاں بحق

    بارکھان: (آئی این پی) رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے اور 10سے زائد شدید زخمی ہوگئے ۔بدھ کو بارکھان کے علاقے میں رکنی میں باراتیوں کی بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویشناک ہے،ریسکیو ذرائع […]

  • موجودہ حالات میں رائیونڈ مارچ کیضرورت نہیں: ملک ظاہرخان کاکڑ

    کوئٹہ: ( اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے نائب صدر ملک ظاہر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ سیاست برداشت ،تحمل ،اخلاق اور صبروحکمت کا نام ہے ،اس وقت ملک کو قومی یکجہتی ،بھائی چارے اور افہام وتفہیم کی سیاست کی ضرورت ہے ، ایک دوسرے کے موقف کو سننے اور باہمی اختلافات […]

  • نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ: ( اے پی پی )سبی نیشنل ہائی وے روڈ بختیار آباد کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی مزدا ٹرک پر فائرنگ ،ڈرائیور جاں بحق کنڈیکٹر زخمی ہوگیا،ملزمان فرار ،لیویز کے مطابق بدھ کو لیویز تھانہ بختیار آباد کی حدود نیشنل ہائی وے روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مزدا ٹرک […]

  • وزیرداخلہ بلوچستان کےوالد کی فاتحہ خوانی میں مختلف سیاسی رہنماؤں کی شرکت

    کوئٹہ : ( اے پی پی ) وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے والد کی فاتحہ خوانی کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ،رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی ،صوبائی وزیر سردار مصطفی ترین ،رکن صوبائی اسمبلی لیاقت آغا،حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ ،نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جان محمد […]

  • سانحہ کوئٹہ کےبعد ہسپتالوں میں کوئی سہولت میسر نہیں تھی:حامد خان

    (آئی این پی )تحریک انصاف کے رہنما حامد خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعدہسپتالوں میں کوئی سہولت میسر نہیں تھی،اگر سانحہ کوئٹہ میں زخمیوں کو فوری سہولت مل جاتی تو نقصان کم ہوتا،ابھی تک کوئی ملزم سامنے نہیں آیا نہ ہی گرفتاریاں ہوئی نہ ہی کوئی رپورٹ سامنے آئی ،سپریم کورٹ […]