بلوچستان خبریں

حب میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

  • حب (آئی این پی )حب میں نامعلوم افراد نے تیزدھار آلے سے گلا کاٹ کر میاں اور بیوی کو قتل کردیا،دونوں میاں بیوی دوماہ قبل پسند کی شادی کرکے گھرسے فرارہوکربیلہ پہنچے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بیلہ کے نواحی علاقے ریکی میں نامعلوم افراد نے تیزدھار آلے کے زریعے میاں اور بیوی کو قتل کردیاگیااور […]

  • چمن سے لاپتہ ہونیوالے نوجوان فٹ بالر کی لاش رحمان کہول سے برآمد

    چمن /قلعہ عبداللہ (آئی این پی )پاک افغان سرحدی شہر چمن سے لاپتہ ہونیوالے نوجوان فٹ بالر کی لاش رحمان کہول کے علاقے سے برآمدکرلی گئی ہے جس سے فائرنگ کرکے قتل کیاگیاہے جبکہ قلعہ عبداللہ میں گاڑی کی ٹکر سے لیویزاہلکار جان کی بازی ہار گیا۔اطلاعات کے مطابق پاک افغان سرحدی شہر چمن کے […]

  • بلوچستان: چمن میں نوجوان فٹبالر کو قتل کر دیا گیا

    چمن: (آئی این پی) چمن میں نوجوان فٹبالر کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا، لاش رحمان کہول روڈ سے ملی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن کے مقامی کلب کے نوجوان فٹبالر حزب اللہ گزشتہ شام کو گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئے تھے جن کی لاش چمن کے رحمان کہول روڈ سے ملی […]

  • بلوچستان؛ حب میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کوقتل کردیا گیا

    حب: (آئی این پی) کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم ملزمان نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو گھر میں گھس کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق حب سٹی تھانہ کی حدود میں اشوک پمپ کے قریب گھر سے میاں، بیوی اور ان کے ایک سالہ بچے کی لاشیں ملیں […]

  • کومبنگ آپریشن ،5مشتبہ افراد گرفتارکرلئےگئے،ترجمان ایف سی

    کوئٹہ: ( اے پی پی ) فر نٹیئر کو ر بلو چستان اور پو لیس نے کو ئٹہ کے علاقے رند گڑمیں کو مبنگ آ پریشن کر کے 5 مشتبہ افر ادکو گر فتار کر لیا ہے ، تر جما ن ایف سی کے مطابق ہفتہ کو فر نٹیئر کو ربلو چستان اور پو لیس […]

  • سانحہ کوئٹہ : 40 روز گزر گئے ،ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

    سانحہ کوئٹہ:(اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کو 40روز گزرگئے ہیں مگر ملزمان تاحال گرفتار نہ کئے جاسکے،سول اسپتال خود کش حملے میں جاں بحق وکلاء کے لواحقین انصاف ملنے منتظر ہیںجبکہ عدالتوں کا بائیکاٹ اب تک جاری ہے۔ سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے تاحال کوئی پیشرفت نہ ہونے پر وکلانمائندوں نے مؤقف اختیار کیا ہے […]