بلوچستان خبریں

خضدار: ایف سی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

  • خضدار (آئی این پی) ایف سی اور حساس اداروں نے خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف سی اہلکاروں اور حساس اداروں کی جانب سے خضدار میں مشترکہ کارروائی کی گئی ۔ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے […]

  • کوئٹہ‘ سریاب روڈ پر دھماکہ‘ 2 اہلکار شہید، 8 افراد زخمی

    کوئٹہ(آئی این پی) سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر واقع سریاب مل کے قریب پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اْس کے […]

  • آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن کا دالبندین اور ڈیرہ بگٹی کا دورہ

    کوئٹہ: (اے پی پی) آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن کا دالبندین اور ڈیرہ بگٹی کا دورہ ، دورے کے دوران ایف سی جوانوں سے عید ملے اور قبائلی عمائدین سے خطاب بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن نے بدھ کے روز دالبندین کا دورہ کرکے ایف سی […]

  • کوئٹہ: مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کوئٹہ: (آئی این پی) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا‘بچہ زخمی ہو گیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیچی بیگ تھانے کے حدود میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے ایک دکان میں بیٹھے افراد پر […]

  • سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ مائنزکو برآمد کرکے ناکارہ بنادیا: ترجمان ایف سی

    فرنٹیئرکور بلوچستان نے اسپلنجی میں ، کوئٹہ۔10 ستمبر ( اے پی پی )فرنٹیئرکور بلوچستان نے کوئٹہ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ مائنز کوبرآمد کرکے ناکارہ بنادیا ،ترجمان ایف سی کے مطابق ہفتہ کو فرنٹیئرکور بلوچستان کو اطلاع ملتے ہی کوئٹہ کے علاقے دہشت اسپلنجی میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب […]

  • کوئٹہ؛ کانگو وائرس سے ،مجموعی تعداد 103ہوگئی

    کوئٹہ: (آئی این پی) کوئٹہ میں ایک اور شخص کو کانگو وائرس کے شبے میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد اب تک کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 103ہو گئی ۔کانگو کے مرض میں مبتلا ہو کر اب تک 15افراد جاں بحق ہو گئے ۔ کوئٹہ کے فاطمہ جنا ح ہسپتال […]