بلوچستان خبریں

بلوچستان سےکالعدم تنظیموں کے 7’کارکنان‘ گرفتار

  • کوئٹہ:(اے پی پی) بلوچستان کے ضلع چاغی سے سرکاری حکام نے کالعدم شدت پسند تنظیموں سے تعلق کے شبے میں سات افراد کو گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ میں سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کارروائی چاغی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اس علاقے میں ایک کمپاؤنڈ میں تھے […]

  • کوئٹہ میں تین دہشتگرد ہلاک،چاغی میں بھی بڑی کامیابی

    کوئٹہ:(اے پی پی) قمبرانی روڈ پرپولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے سات دہشتگردوں کو دھرلیا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد مارے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے قمبرانی روڈ […]

  • وزیربلدیات سردارمصطفیٰ ترین کا بیٹا چارماہ بعد بازیاب

    کوئٹہ: (آئی این پی) صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفیٰ ترین کے بیٹا اسد اللہ ترین کو رواں سال بیس مئی کو پشین سے اغوا کر لیا گیا تھا جسکے بعد اسد اللہ ترین کی بازیابی کیلئے قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کئے گئے مگر مغوی کی بازیابی نہ ہو سکی۔ تاہم آج […]

  • گورنر بلوچستان نے

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

    لورلائی(آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،بلوچ عوام ملک کے دفاع کی جنگ لڑ رہی ہے،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔جمعرات کو ایف سی بلوچستان کے ریکروٹس کی 59ویں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب منعقد کی گئی جس […]

  • ایس ایچ اوکو قتل کرنے والا اہلکار پولیس فائرنگ سے جاں بحق

    کوئٹہ:(اے پی پی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کے درمیان فائرنگ اور جوابی فائرنگ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افرادجاں بحق ہوگئے- کوئٹہ شہر میں مغربی بائی پاس کے علاقے نیو انڈسٹریل پولیس اسٹیشن کے پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے ایس ایچ او نور بخش مینگل پر تھانے کے اندر فائرنگ کی […]

  • کوئٹہ کومبنگ آپریشن میں 80 سے زائد افراد گرفتار

    کوئٹہ (اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کو ایک ماہ گزر گیا ، واقعہ کے بعد صوبہ میں کومبنگ آپریشن مین اب تک کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 80 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ واقعہ کے خلاف وکلا کا 30 ویں روز بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری ہے جس کے باعث […]