بلوچستان خبریں

میر سرفراز بگٹی کے والد انتقال کرگئے

  • صوبائی وزیر داخلہ:(آئی این پی) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے والد غلام قادر بگٹی مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کرگئے مرحوم کی تدفین ان کے آبائی علاقے بیکڑ میں اداکی جائے گی- غلام قادر بگٹی چندروز سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم منگل کی […]

  • کوئٹہ: پولیس اہلکارآپس میں لڑپڑے، تین اہلکارجاں بحق

    کوئٹہ: (آئی این پی) مشرقی بائی پاس منظور شہید پولیس تھانے میں ایس ایچ او نور بخش اور پولیس اہلکار پرویز میں تلخ کلامی ہوئی جس پر مشتعل اہلکار نے فائرنگ کر دی جس سے ایس ایچ او سمیت ایک اہلکار ہلاک ہو گیا اور ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں […]

  • گورنر بلوچستان نے

    پاک فوج اورقوم آج بھی 1965کےجذبےسےسرشار ہے: نواب ثناءاللہ

    کوئٹہ: ( اے پی پی ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ پاک فوج اور قوم آج بھی 1965کے جذبے سے سرشار ہے ،اپنی مقدس سرزمین کا ہر صورت تحفظ کریں گے اور مکار دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پی […]

  • ملک بھرکی طرح چمن میں یوم دفاع پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا

    چمن: ( اے پی پی ) ملک بھر کی طرح بلوچستان کے سرحدی شہرچمن میں یوم دفاع پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق چمن میں ضلع کی سب سے بڑی تقریب ایف سی قلعہ چمن میں منعقد کی گئی جہاں پر ایف سی چمن کے کمانڈنٹ کرنل واجدعلی ستی نے قومی […]

  • کوئٹہ :یوم دفاع پر پاک فوج کے تحت عسکری میلہ

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ میں بھی یوم دفاع پاکستان جوش اور جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے،اسی حوالے سے پاک فوج کے زیر اہتمام عسکری میلے کا انتظام کیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے شہری اور پاک فوج وطن کا دفاع کرنے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو نہیں بھولے ہیں،آج بھی انہیں […]

  • بلوچستان،ہرنائی میں کوئلےکی کان میں دھماکہ، تین کان کن جاں بحق

    ہرنائی (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثے میں تین کان کن جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کوئٹہ میں انسپیکٹوریٹ آف مائنز کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع کے علاقے شاہرگ میں پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ایم […]