بلوچستان خبریں

بلوچستان: مستونگ میں باپ اوربیٹےسمیت تین سکیورٹی اہلکارجاں بحق

  • مستونگ: (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں تین سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل تھے جو کہ باپ بیٹا تھے۔ انھیں نامعلوم مسلح افراد نے مستونگ شہر میں نشانہ بنایا۔ مستونگ پولیس کے ایک اہلکار نے اس […]

  • پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 68 افراد گرفتار

    گوادر:(آئی این پی) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں جیوانی اور شاہ جہاں میں چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 68 افراد کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار افراد میں ایک افغانی‘ دو ایرانی اور 65 پاکستانی شامل ہیں۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پیر کو پاکستان کوسٹ گارڈز نے […]

  • کوئٹہ: کانگو سے مزید 10 افراد جاں بحق

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو کے شبے میں ایک اور مر یض منتقل کیا گیا ، رواں سال کانگو کے شبہ میں لائے گئے مریضوں کی تعداد 95 ہو گئی جبکہ 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 40 سالہ محب اللہ کوئٹہ کے علاقے […]

  • چمن کومبنگ آپریشن ک دوران تین دہشتگرد گرفتار

    چمن: (آئی این پی) ملک کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی فورسز کومبنگ آپریشن جاری ہے ، چمن میں آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیئے، سیکورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن جاری ۔ مختلف شہروں میں […]

  • سیکورٹی فورسزاورشہریوں کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی: کمانڈنٹ بلوچستان

    کوئٹہ: (اے پی پی) کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری ڈاکٹر مجیب الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کے لئے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی،بی سی کے جوان اپنے ساتھیوں کی قربانیوں کے باوجود پر عزم ہیں ،ان خیالات کا اظہا را نہوں نے ریجنل ٹریننگ سینٹر […]

  • کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اورمزیض دم توڑگیا

    کوئٹہ: (آئی این پی) کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم توڑ گیا […]