بلوچستان خبریں

بنوں متاثرین کے کیمپ میں آتشزدگی ،ایک شخص جاں بحق

  • بنوں:(آئی این پی) بنوں میں متاثرین شمالی وزیرستان کےلئے قائم کئےگئے کیمپ میں آگ لگ گئی جس سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ خیمے جل گئے، آگ سے 15مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کےمطابق بنوں کوہاٹ روڈ واقع متاثرین شمالی وزیرستان کے کیمپ میں آگ اس وقت لگی جب خیمہ میں کھانا بنایاجارہاتھا۔ […]

  • سبی کوہلو شاہراہ کی تکمیل‘ عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا،وزیراعلیٰ بلوچستان

    سبی(آئی این پی )وزےراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ سبی کوہلوقومی شاہراہ کی تکمےل سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات مےسر آچکی ہے جےکب آباد سکھر اور لورالائی ڈےرہ غازی خان قومی شاہراہوں کےلئے سبی رکھنی روڈ پل کا کردار ادا کرے گا مقامی آبادی کی ترقی عوام کی خوشحالی مےں بھی […]

  • گورنر بلوچستان نے

    سی پیک پورے پاکستان کیلئےترقی اورخوشحالی کا پیغام لیکرآیا ہے، زہری

    گوادر :(اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ نہ صرف گوادر اور بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کا پیغام لیکر آیا ہے۔ ہم اس منصوبے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کیلئے تیار ہیں، بلوچستان کے عوام بہادر اور حوصلہ […]

  • آوران میں مسلح افراد نےگھرمیں گھس کرتین افراد کوقتل کردیا

    آوران: (آئی این پی) آوران میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر تین افراد کو قتل اور دو کو شدید زخمی کردیا۔ جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے آوران میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر تین افراد کو قتل اور دو کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں […]

  •  پاک افغان سرحد پر’ باب دوستی‘ کھل گیا

    چمن:(آئی این پی) چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھول دیا گیا۔دوہفتے بعد تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ دونوں ملکوں کے شہریوں نے تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کیا۔پاک افغان سیکورٹی فورسز نے ہاتھ ملایا ،گلے بھی ملے،باب دوستی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ پاکستانی حکام نے 14 روز بعد […]

  • گوادر:گھر میں دھواں بھرنےسےچارافراد جاں بحق

    گوادر(آئی این پی) پشکان میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے‘ جاں بحق افراد میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پشکان میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ دم گھٹنے سے جاں بحق ہونے والوں میں خاتون […]