بلوچستان خبریں

پسنی: بس اورٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق،15زخمی

  • پسنی(آئی این پی )پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بدھ کو پولیس کے مطابق پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر تیز رفتار بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے […]

  • کوئٹہ‘ریسکیو 1122 اہلکاروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر امدادی کارروائیاں روک دیں

    کوئٹہ (آئی این پی )کوئٹہ میںریسکیو 1122کے اہلکاروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال شروع کردی۔لسبیلہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جانے سے بھی احتجاجاً انکار کردیا۔ ہڑتالی ملازمین کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک ایمرجنسی آپریشنز میں حصہ نہیں لیں گے ۔دوسری جانب محکمہ پی اینڈ ڈی، محکمہ خزانہ اور پی […]

  • سانحہ کوئٹہ پر اے پی ایس واقعہ کے طرز پر مشاورت ہونی چاہئے تھی، سراج الحق

    کوئٹہ (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کمیشن فار ٹروتھ کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک سچ نہیں بولاجائےگا درپیش مسائل ومشکلات ختم نہیں ہونگے ،سانحہ کوئٹہ کے بعد وزیراعظم کو کوئٹہ میں پشاور اے پی ایس واقعہ کے طرز پر سیاسی اورعسکری قیادت سے مشاورت کرنی چاہئے تھی […]

  • خضدار: سیکورٹی فورسزنےسڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنادیا

    خضدار (اے پی پی) خضدار میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنا دیا ۔ ترجمان ایف سی کے مطابق خضدار میں بم کی اطلاع پر ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آر سی ڈی شاہراہ کے کنارے 5 کلو وزن […]

  • کوئٹہ میں غیرقانونی طور پرمقیم ساڑھےتین سوافغان گرفتار

    بلوچستان: کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کی دارالحکومت کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں مقیم 328 افغان شہریوں کو گرفتار کیا۔ افغان شہریوں کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کے مطابق ایف سی نے شہر کے […]

  • چمن: پاک افغان سرحد پرباب دوستی 12ویں روزبھی بند رہا

    چمن: (آئی این پی ) چمن بارڈر پر باب دوستی پیر کو 12ویں روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند رہا، تاجروں نے طورخم سرحد کو متبادل روٹ کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ۔ باب دوستی کی بندش سے نیٹو سپلائی،ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت دوطرفہ تجارت اور ہرقسم کی پیدل آمدورفت بھی […]