بلوچستان خبریں

چمن، پاک افغان سرحد پر باب دوستی 12ویں روز بھی بند رہا

  • نیٹو سپلائی،ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت دوطرفہ تجارت معطل، مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں چمن (آئی این پی ) چمن بارڈر پر باب دوستی پیر کو 12ویں روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کےلئے بند رہا، تاجروں نے طورخم سرحد کو متبادل روٹ کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ۔ باب دوستی […]

  • سیکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن، 100 افغان باشندے گرفتار

    کوئٹہ: (آئی این پی) پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشرقی بائی پاس کے قریب بھوسہ منڈی کے علاقے میں مدرسہ عبداللہ بن زبیر میں سرچ آپریشن کرکے 100 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افغان باشندوں کے پاس کوئی سفری دستاویزت نہیں تھیں۔ گرفتار افغان باشندوں کو مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے […]

  • بلوچستان: کوئلےکی کان میں گیس بھرنےسےچارکان کن بے ہوش

    دکی: (آئی این پی) دکی میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے چار کان کن بے ہوش ہو گئے ۔ بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے چار کان کن کان میں اترے تو کان میں زہریلی گیس بھرنے سے چاروں بے ہوش ہو گئے جہنیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا […]

  • پاک افغان سرحدی فورسز میں تاحال کوئی رابطہ نہ ہوسکا

    چمن: (آئی این پی) چمن بارڈر پر باب دوستی کھولنے سے متعلق پاک افغان فورسز کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ،دوستی گیٹ ہفتہ کو نویں روز بھی آمدورفت کیلئے بند اور تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں۔ نویں روز بھی سرحدی فورسز کے درمیان کوئی باضابطہ رابطہ نہیں ہو سکا ۔ بندش کے سبب نیٹو سپلائی،ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت […]

  • سریاب روڈ پردہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکارشہید

    کوئٹہ: (اے پی پی) ایف سی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے سریاب روڈ کے علاقے لنک بادینی کے قریب ریلوے ٹریک پر پیدل گشت کرنے والے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے ایک […]

  • گورنر بلوچستان نے

    سیکورٹی فورسزکی قربانیوں کو کسی صورت خراب نہیں ہونےدیاجائےگا: زہری

    کوئٹہ( اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کے نتیجے میں قائم ہونے والے امن کو کسی صورت خراب نہیں ہونے دیا جائے گا امن اور ترقی کی راہ میں حائل عناصر اور ان کے سرپرستوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ […]