بلوچستان خبریں

باب دوستی آج بھی نہ کھل سکا،تجارت معطل

  • چمن:(آئی این پی) بھارت نواز بعض افغانیوں کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف چمن بارڈر پر باب دوستی آج آٹھویں روز بھی بندہے ، دوطرفہ تجارت ،نیٹو سپلائی ، ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔باب دوستی کھولنے سے متعلق تین بار پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ کا انعقاد بے […]

  • سانحہ کوئٹہ، 18 ویں روز بھی وکلا کا عدالتی بائیکاٹ جاری

    کوئٹہ: (آئی این پی) سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلاء کا 18 ویں روز بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری ہے ۔ بائیکاٹ کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 8 اگست کے سانحہ سول ہسپتال کے باعث پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سانحہ […]

  • گوادرمیں لیویزقافلے پرراکٹ حملہ، چھ لیویزاہلکارشہید

    گوادر: (آئی این پی) کلدان کے قریب حملہ اس وقت ہوا جب لیویز قافلہ ایران کے ساتھ ملحقہ سرحدی علاقے سے واپس لوٹ رہا تھا اور قافلے کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے پانچ لیویز اہلکار موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے۔ رسالدار میجر عبداللہ اور […]

  • نصیرآباد‘سیکیورٹی فورسزکاکامبنگ آپریشن‘5دہشت گردمارے گئے

    نصیرآباد(آئی این پی)چھترکے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کومبنگ آپریشن میں 5دہشت گردمارے گئے۔تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل چھتر کے سرحدی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ شرپسند مارے دیئے۔ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے بھی تباہ کردیئے۔ہلاک ہونے والے شرپسندوں کی […]

  • سریاب روڈ پرنا معلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شہید

    کوئٹہ: (آئی این پی) پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سریاب روڈ کے علاقے لوہڑ کاریز کے قریب پیش آیا۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن تھانے کے کانسٹیبل عبدالکریم بنگلزئی گھر جا رہا تھا کہ نا معلوم موٹر سائکل سواروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل موقع پر ہی شہید […]

  • چمن: پاک افغان باب دوستی چھٹے روز بھی بند رہا

    کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن پاک افغان باب دوستی چھٹے روز بھی بند رہا ،باب دوستی کی بندش کے باعث اس سرحدی علاقے سے سفر کرنے والے لوگوں اور تاجروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی شہر چمن سے متصل پاک افغان […]