بلوچستان خبریں

صحت کی بہترسہولیات کے لئےعملدرآمد جاری ہے: عبدالقادربلوچ

  • کوئٹہ(اے پی پی )وفاقی وزیر سرحدی و ریاستی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے گیٹ وے گوادر میں ایک ارب روپے کی خطیر رقم سے گوادر کے نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے پاک […]

  • سانحہ کوئٹہ؛ وکلاء کا 16 ویں روز بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

    کوئٹہ: (اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلاء نے 16 ویں روز بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ہے ۔ بائیکاٹ کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 8 اگست کے سانحہ سول ہسپتال کے باعث پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بارایسویشن کی جانب سے سانحہ پر 7 […]

  • آواران میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، 6 افراد زخمی ہوگئے

    کوئٹہ: (ملت نیوز) آواران میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کو بلوچستان کے علاقے آواران شہر میں آچانک ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ،پولیس اور سیکورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر […]

  • فلیگ میٹنگ بے نتیجہ ختم‘باب دوستی مسلسل پانچویں ر وز بھی بند

    چمن(آئی این پی) چمن میں باب دوستی پانچویں روز بھی بند ہے،پاک افغان دوستی گیٹ کھولنے سے متعلق دو بار فلیگ میٹنگز کا انعقاد بھی بے نتیجہ ثابت ہوا۔ سیکورٹی حکام کے مطابق باب دوستی کھولنے سے متعلق پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان دو بار فلیگ میٹنگ کا انعقاد ہوا ، افغان وفد نے […]

  • کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 6مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

    کوئٹہ:( اے پی پی )فرنٹیئرکور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سرچ آپریشن کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا،ترجمان ایف سی کے مطابق منگل کو بلوچستان کے علاقے ہرنائی شاہرگ درگ میں فرنٹیئرکور بلوچستان […]

  • بارکھان میں مشترکہ کارروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

    کوئٹہ:( اے پی پی) فرنٹیئرکور بلوچستان اورقانون نافذ کرنے والے ادارے نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ۔ترجمان ایف سی کے مطابق منگل کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں فرنٹیئرکور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بارکھان کے علاقے […]