بلوچستان خبریں

حب: کالعدم تنظیم کا کمانڈر دو دہشتگردوں سمیت ہلاک، ترجمان ایف سی

  • کوئٹہ:( اے پی پی )بلوچستان کے علاقے حب میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کالعدم تنظیم کے خلاف کارروائی،فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت دو دہشتگرد ہلاک ،ہلاک دہشت گرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق پیر کو فرنٹیئرکور بلوچستان نے بلوچستان کے علاقے […]

  • براہمداغ بگٹی ؛ کیخلاف غداری کامقدمہ درج

    خضدار ‘ وڈھ (آئی این پی )خضدار کے علاقے وڈھ میں براہمداغ بگٹی ،حیربیار مری اوربانک کریمہ بلوچ کیخلاف وڈھ کے رہائشی محمدرحیم کی مدعیت میں پاکستان سے غداری کامقدمہ درج کردیاگیا ایس ایچ او وڈھ محمد یوسف چانڈیو کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزمان کیخلاف ایف آئی آر نمبر 13/16جرم ،120b، 121، 121A، 124A، […]

  • کوئٹہ: کانگووائرس کی تصدیق، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال میں رواں سال سے ابتک کانگو وائرس کے شبے میں 84 مریضوں کو لایا گیا جہاں 22 مریضوں میں کانگو کی تصدیق ہوئی، کانگو سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ، ہسپتال میں کانگو کے 3 مریض اب بھی […]

  • کوئٹہ: کومبنگ آپریشن، 70 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ اورگردونواح میں کومبنگ آپریشن جاری ہے ، 70سےزائد مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا ہے آپریشن کی تفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سیکیورٹی فورسز نےدرجنوں کومبنگ آپر یشنز کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر […]

  • سانحہ کوئٹہ، عدالتی سرگرمیاں تاحال بحال نہیں ہوسکیں

    سانحہ کوئٹہ:(اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کے بعد سے عدالتی سرگرمیاں تاحال بحال نہیں ہوسکی ہیں،وکلا کی جانب سے عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ سانحہ سول اسپتال کوئٹہ کو 2 ہفتے گزر گئے ، شہر کی عدالتیں ایک ہفتے سے کھلی ہیں، وکلا اور سائلین بھی آرہے ہیں ، تاہم عدالتی سرگرمیاں […]

  • چمن بارڈرکراسنگ پرکشیدگی برقرار

    چمن: (اے پی پی) پاک افغان سرحد پربھارت نوازافغان شہریوں کے ہاتھوں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کیے جانے کے بعد سے کشیدگی برقرار ہے۔ آج پانچویں روز بھی چمن کا سرحدی راستہ مکمل طور پر بند ہے جبکہ ’دوستی گیٹ‘ کے اطراف میں سینکڑوں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیںاکستان اور افغانستان کے مابین چمن بارڈر […]