بلوچستان خبریں

براہمداغ بگٹی کےخلاف آرٹیکل 6 کےتحت مقدمہ درج کرنےکی درخواست

  • کوئٹہ:(اے پی پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت کرنے پر کالعدم بی آرپی کے سربراہ براہمدغ بگٹی کے خلاف کوئٹہ میں مقدمے کے اندراج کے لئے درخواست دائر کردی گئی- براہمداغ بگٹی نے گزشتہ دنوں بھارتی وزیراعظم نریندر موددی کے بلوچستان پر آنے والے متنازعہ بیان کا خیرمقدم کیا تھا، جس پر پاکستان […]

  • کوئٹہ: خروٹ آبادمیں کومبنگ آپریشن،13ملزمان گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی اداروں نےکومبنگ آپریشن کے دوران تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا. بلوچستان میں کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پولیس ایف سی اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کر کے 13مشتبہ افراد کو پکڑ لیا.کومبنگ آپریشن میں گرفتار ملزمان کے قبضے سے3 […]

  • پاگل ہوں نہ دماغ خراب ہے، جوکہا اس پرقائم ہوں، محمود اچکزئی

    کوئٹہ:(اے پی پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں کی گئی تقریر اور غیر ملکی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو پر قائم ہوں۔ انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دی جائے اگر ان کے پارلیمنٹ تقریر اور غیر ملکی ریڈیو کو دیے گئے […]

  • بلوچستان کے ضلع قلات سے 4 لاشیں برآمد

    کوئٹہ:(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع قلات سے 4 نامعلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے گوربرات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نے چاروں لاشوں کو تحویل میں لے […]

  • بلوچستان میں 2015 سےاب تک 337 دہشت گرد ہلاک: رپورٹ

    کوئٹہ: (اے پی پی) محکمہ داخلہ نے بلوچستان میں دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیوں کی رپورٹ جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سال2015 سے اگست 2016 تک ہونے والی 2 ہزار 8 سو 25 کارروائیوں میں 13 ہزار 5 […]

  • مستونگ میں کومبنگ آپریشن، 27 افراد گرفتار

    مستونگ (آئی این پی) سیکورٹی فورسز نے کانک اور مستونگ میں 12 گھنٹے کے دوران کومبنگ آپریشن مکمل کیا ، آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 27 افراد گرفتار، زیر حراست افراد کا سانحہ سول ہسپتال میں ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کانک میں سیکورٹی […]