بلوچستان خبریں

بھارتی ہمدردیاں،افغانیوں کا باب دوستی پر پتھراو، گیٹ احتجاجا بند

  • چمن: (اے پی پی) بھارتی سے ہمدردیاں دکھاتے افغان شہریوں نے پاک افغان سرحد پر احتجاج کے دوران باب دوستی پر پتھراو کردیا،موقع پر موجود افغان فورسز خاموش تماشائی بنی رہیں، پاکستان نے احتجاج باب دوستی کو بند کردیا جس کے بعد دونوں اطراف تجارت معطل ہوگئی، نیٹو سپلائی بھی رک گئی ہے۔نجی ٹی وی […]

  • سانحہ کوئٹہ کےخلاف 12 ویں روز بھی وکلاء کا بائیکاٹ

    سانحہ کوئٹہ :(اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کےخلاف وکلاء کاعدالتی کاروائی کا 12ویں روز بھی بائیکاٹ ہوا،کوئٹہ میں ڈسٹرکٹ ،سیشن اور ہائیکورٹ میں کوئی بھی و کیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت میںججز موجود تھے تاہم کوئی بھی و کیل ا پنے موکل کی جانب سے پیش نہیں ہوا جبکہ ضلعی کچہری بارروم پرسیاہ […]

  • خضدار کےقریب حادثہ،3افراد جاں بحق،20زخمی

    خضدار:(آئی این پی) کراچی سے پشین جانے والے بس خضدار کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، تین افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشین جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث خضدار کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں تین افراد موقع پر ہی […]

  • کوئٹہ: نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کرفائرنگ، 4 افراد جاں بحق

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے علاقہ ہرنائی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ جاں بحق افراد اور زخمی خاتون کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ […]

  • بلوچستان کے حالات ہمارا پڑوسی ملک بھارت خراب کررہا ہے:ثناء اللہ زہری

    کوئٹہ(آئی این پی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات ہمارا پڑوسی ملک بھارت خراب کر رہا ہے،بھارتی نیوی کے حاضر افسر کلبھوشن کی گرفتاری بلوچستان کے حالات خراب کرنے کا ثبوت ہے،براہمداغ بگٹی نے چند ٹکوں کی خاطر مودی کو سلام پیش کیا،ہم تو اپنے شہیدوں کے ساتھ […]

  • چند پیسوں کی خاطربلوچستان میں دہشتگردی کرائی جارہی ہے: سرفرازبگٹی

    کوئٹہ(آئی این پی )وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چند پیسوں کی خاطر بلوچستان میں دہشتگردی کرائی جارہی ہے،مودی کے یاروں سے شہیدوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا،نریندر مودی اور اس کے حامیوں کو کسی دھکے کی ضرورت نہیں، ہم انہیں بلوچستان کے کونے کونے سے نکال دیں گے۔جمعرات کو […]