بلوچستان خبریں

پاک چین اقتصادی راہداری سے ترقی وخوشحالی ہوگی: اچکزئی

  • کوئٹہ :(اے پی پی) ۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے جنوبی وسطی ایشیاء معاشی وتجارتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا اور سی پیک کو افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیاء تک وسعت دینا نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ خطے کی ترقی وخوشحالی کے لئے […]

  • بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف احتجاج

    کوئٹہ:(اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بلوچستان سے متعلق بیان کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ بلوچستان کے شہری بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ کوئٹہ سمیت چاغی، چمن ، خضدار اور دیگر شہروں میں عوام کی جانب […]

  • بنوں، بارودی مواد کے دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق ، بچی زخمی

    بلوچستان :(اے پی پی) بنوں میں بارودی مواد کے دھماکہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی ہے۔ بنوں کے نواحی علاقہ نالہ ٹوچی میں نصب بارودی مواد پھٹنے کے دوران اس کی زد میں آنے والا ایک شخص موقع پر جاں بحق اور ایک بچی شدید زخمی ہوگئی۔ […]

  • چین کا اعلیٰ سطحی وفد چن ڈرونگ کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا

    کوئٹہ:( اے پی پی) چین کا ایک اعلیٰ سطحی وفد چن ڈرونگ کی قیادت میں گوادر کے دورے پر پہنچ گیا ہے، دس رکنی وفد نے گوادر پورٹ، ایکسپریس وے گوادر فری زون، پاک چائنا فرینڈ شپ پرائمری سکول فقیر کالونی گوادر اور دیگر منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گوادر پورٹ اتھارٹی کے […]

  • بلوچستان :مودی کےاشتعال انگیز بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری

    کوئٹہ: (اے پی پی) بلوچستان کے عوام نے نریندر مودی کے بیان کو یکسر مستردکر دیا ، بھارتی مداخلت اور متنازعہ بیان کے خلاف بلوچستان میں مظاہرے جاری ہیں ، چمن ،چاغی ، دالبندین ، سبی، نوشکی میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ۔ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور مودی کے بیان کے خلاف سبی میں […]

  • چمن اور پشین میں زلزلےجھٹکے

    کوئٹہ (آئی این پی ) چمن اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4اعشاریہ7ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق چمن ، پشین سمیت شمالی بلوچستان میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلیکی شدت 4عشاریہ7ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز […]