بلوچستان خبریں

بنوں میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

  • بنوں(اے پی پی) بنوں میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ نالہ ٹوچی میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔ دھماکے زد میں آکر کم از کم ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی، زخمی بچی کو ہسپتال منتقل کردیا […]

  • صحبت پور: ادائیگی فرض کے دوران بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار جاں بحق

    صحبت پور: (آئی این پی) بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار نے فرض کی خاطر جان قربان کر دی۔ پنل خان بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا رہا تھا کہ دھماکا ہو گیا اور پنل خان کی زندگی کا چراغ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بجھ گیا۔ اگر دھماکا اس وقت ہوتا جب یہاں لوگ ہوتے تو کئی جانیں […]

  • تعلیمی نظام کوبہتربنانےکیلئےہرممکنہ کوششیں کررہے:وزیراعلیٰ بلوچستان

    کوئٹہ:(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کے مستقبل کا سرمایہ ہیں اور بلوچستان میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کیلئے ہرممکنہ کوششیں کر رہے ہیں،تعلیمی نظام کو بہتر بنا کر ترقی کے اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں۔بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے […]

  • روایتی خوبصورتی کی بحالی کے لیے کام تیزی سے جاری ہے: ڈپٹی میئر

    کوئٹہ۔17اگست ( اے پی پی ) ڈپٹی میئر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن محمد یونس بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی صفائی کی خصوصی مہم تیزی سے جاری ہے، عوام کو جلد صاف ستھرے شہر کا تحفہ […]

  • اقتصادی راہداری منصوبے سے بلوچستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے، اسد الرحمن

    بلوچستان:(اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے بلوچستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے، پاکستان کو اندرونی خطرات پر زیادہ توجہ دینی ہوگی،بلوچستان میں بھارتی تخریب کاری اورمداخلت کے ثبوت موجود ہیں۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]

  • کوئٹہ دھماکہ ہم نےکیا،داعش سے کوئی تعلق نہیں:جماعت الاحرارکااعلان

    اسلام آباد: (اے پی پی)تحریک طالبان پاکستان سے علیحدہ ہوکرداعش سے جا ملنے والے گروپ نے داعش سے بھی لاتعلقی کا اظہارکردیا ہے۔ جماعت الاحرار کا کہنا ہے کہ اس کا داعش سے کوئی تعلق نہیں- قبل ازیں8 اگست کو سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے والی جماعت […]