بلوچستان خبریں

میگا کرپشن کیس، خالد لانگوکےجوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع

  • کوئٹہ: (آئی این پی) سانحہ سول ہسپتال میں خالد لانگو کے وکیل باز محمد کاکڑ اور بشیر زہری کی شہادت کے باعث عدالت نے ملزم کی جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک کی توسیع کر کے سماعت ملتوی کر دی۔ میگا کرپشن کیس کے ملزم سابق مشیر خزانہ خالد لانگو عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب […]

  • چند ٹکوں کیلئےبکنےوالےغداروں کومعاف نہیں کریں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

    کراچی: (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے کراچی میں زیر علاج کوئٹہ دھماکے میں زخمی ہونے والے وکلا کی نجی ہسپتال میں عیادت کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کو کوئی مشورہ نہیں دے سکتا۔ بلوچستان کے عوام پاکستان کے ساتھ ہیں۔ چند […]

  • بلوچستان کے مختلف افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیومہم شروع

    کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے مختلف افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیومہم شروع ہوگئی ،مہم کے دوران6 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاو کے قطرے پلائے اور انجکشن لگائے جائیں گے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیوکے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف افغان مہاجر کیمپوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہے،مہم […]

  • سول ہسپتال میں ہونیوالاخودکش دھماکہ کوئٹہ شہرکیلئےنہیں ملکی سانحہ ہے:تحریک انصاف

    کوئٹہ (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اورسابق گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونیوالا خودکش بم دھماکہ صوبے اور کوئٹہ شہر کیلئے نہیں بلکہ ملکی سانحہ ہے ،وکلاء اور صحافت سے وابستہ افراد نے عدلیہ کی آزادی اورجمہوریت کے استحکام کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں ،بلوچستان […]

  • سانحہ کوئٹہ: عدالتی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال نہ ہوسکیں

    سانحہ کوئٹہ (آئی این پی):سانحہ کوئٹہ کا آٹھواں روز ہے،تاہم ابھی تک کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں عدالتی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہیں۔ آج عدالتیں کھلی تو ہیں ،وکلا ،جج صاحبان اور سائلین عدالتیں میں پہنچ رہے ہیں۔ ادھر ضلعی کچہری میں بار روم پر سیاہ جھڈا بھی لہرایا ہوا […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کا دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنےکا عزم

    کوئٹہ: (اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے بلوچستان اسمبلی میں پرچم کشائی کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ سانحہ سول ہسپتال کے شہدا کی قربانی فراموش نہیں کی آخری دہشت گرد تک جنگ جاری رہے گی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے بلوچستان اسمبلی کے سبزہ […]