بلوچستان خبریں

کوئٹہ دھماکےکا ایک اورزخمی دم توڑگیا، مجموعی تعداد 74 ہوگئی

  • کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ سول ہسپتال دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 74 ہو گئی۔ سی ایم ایچ ذرائع کے مطابق 8 اگست کو سول ہسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کا ایک اور زخمی ، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم […]

  • بڑے بڑے واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے ، سرفراز بگٹی

    بلوچستان :(اے پی پی)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم نے اپنے دور میں ہونے والے بڑے بڑے واقعات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے عوام کے سامنے پیش کیا ہے ۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہدہشت گردی میں’را‘،اور این ڈی ایس ملوث ہیں ۔ یہ بات انہوں نے بلوچستان اسمبلی […]

  • کوئٹہ: کومبنگ آپریشن کےدوران تین دہشت گرد ہلاک ، دواہلکارزخمی

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کے کومبنگ آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ملک بھر میں سیکورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف سرگرم ہے ۔ فرنٹیئر کور ، انسداد دہشتگردی فورس اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]

  • سول ہسپتال کوئٹہ پرحملہ پورے پاکستان پرحملہ ہے: سراج الحق

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق کا کہنا تھا کہ بلوچستان ایک غریب صوبہ ہے یہاں لوگ بڑی مشکل سے تعلیم حاصل کر کے کسی مقام پر پہنچتے ہیں، ایسے حالات میں ایک پڑھے لکھے طبقے کو نشانہ بنانا بہت بڑا نقصان ہے جس کی ہم […]

  • گورنر بلوچستان نے

    سی پیک دشمنوں کی آنکھ میں کھٹک رہاہے؛ وزیراعلی بلوچستان

    کوئٹہ:(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے ثمرات سے عوام کو محروم نہیں رکھیں گے،سی پیک منصوبے کے ثمرات عوام کو ملیں گے،سی پیک منصوبہ دشمنوں کی آنکھ میں کھٹک رہاہے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی خود حفاظت کریں گے۔جمعہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء […]

  • کوئٹہ:زرغون روڈ دھماکے کا مقدمہ درج، سیکورٹی ہائی الرٹ

    کوئٹہ: (آئی این پی) کوئٹہ میں تین دنوں میں دہشت گردی کے دو واقعات کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ شہر میں معمولات زندگی متاثر ہیں۔ کوئٹہ کے زرغون روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سول لائن تھانے نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق زرغون روڈ پر […]