بلوچستان خبریں

افغان کیمپوں میں انسداد پولیومہم 15اگست سےشروع ہوگی

  • بلوچستان:(اے پی پی) بلوچستان میں افغان مہاجرکیمپوں میں انسداد پولیو مہم 15اگست سےشروع ہوگی جو 22 اگست جاری رہے گی۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائےانسداد پولیو ڈاکٹر سید سیف الرحمان کےمطابق انسداد پولیو مہم میں افغان مہاجر بچوں کو پولیو سےبچاؤکےانجکشن لگائےاورقطرےپلائےجائیں گے۔ مہم میں ضلع چاغی میں قائم افغان مہاجر کیمپوں میں 4سے23ماہ کے6 […]

  • کوئٹہ دھماکہ کےمزید 32 زخمی ائیرایمبولینس کےذریعےکراچی منتقل

    کراچی: (اے پی پی) پاک فضائیہ کے خصوصی ائیر ایمبولینس کے زریعے کوئٹہ بم دھماکے کے مزید 32 زخمیوں کو سی ایم ایچ اسپتال کوئٹہ سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جس کے بعد کوئٹہ دھماکہ کے کراچی لائے […]

  • کوئٹہ ؛ کومبنگ آپریشن کرکے 19 مشتبہ افراد کوگرفتار

    کوئٹہ: ( اے پی پی ) قانون نافذکرنے والے ادارے ،ایف سی اورپولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میںآپریشن کرکے 19 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاجبکہ انکے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو قانون نافذکرنے والے ادارے اورایف سی ،پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ […]

  • دہشت گردوں نے14 اگست کی سرگرمیوں کونقصان پہچانے کیلئےدھماکہ کیا: بگٹی

    کوئٹہ: (اے پی پی) صوبائی وزیرداخلہ میرسرفراز بگٹی نے کہاہے کہ دہشت گردوں نے 14 اگست کی سرگرمیوں کو نقصان پہچانے کیلئے بم دھماکہ کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ دھماکے میں تین سے چار کلوگرام دھماکہ خیزمواد استعمال کیاگیا۔یہ بات انہوں نے جائے وقوعہ کے دورے کے موقع میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ […]

  • گورنر بلوچستان نے

    وزیراعلیٰ بلوچستان کا شہدا کےورثا کیلیےفی کس ایک کروڑامداد کا اعلان

    کوئٹہ:(اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری نے سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کے ورثا کے لیے فی خاندان ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے- وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے ورثا کے لیے فی خاندان ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ وکلا […]

  • کوئٹہ: زرغون روڈ کےقریب دھماکا ،12 افراد زخمی

    کوئٹہ:(اے پی پی) زرغون روڈ پر دھماکے سے 5 پولیس اہلکاروں سمیت12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کوئٹہ کے زرغون روڈ پر سریاب فلائی اوور کےقریب اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی، دھماکے اس قدر زوردار تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے […]