بلوچستان خبریں

میرا مفاد صوبے اوراس کےعوام کےساتھ وابستہ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

  • کوئٹہ(آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ میرا مفاد صوبے اور اس کے عوام کے ساتھ وابستہ ہے،دہشتگردوں کے خلاف کوئٹہ شہر میں کومبنگ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دہشتگرد پہاڑ کے جس کونے میں بیٹھے ہیں ان کو تلاش کریں گے اور دہشتگردوں کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک […]

  • کوئٹہ سانحے کے 2 مزید زخمی دم توڑگئے

    کوئٹہ :(آئی این پی) کوئٹہ سانحہ سول اسپتال کوئٹہ کے 2 مزید زخمی دم توڑگئے جس سے جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد 72ہوگئی ،سو سے زائد زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ایک وکیل اورایک 14سالہ بچہ شامل ہے، جاں بحق وکیل کی شناخت نقیب اللہ ایڈووکیٹ کےنام سےہوئی۔ ادھرکوئٹہ کےسانحہ سول اسپتال میں لقمہ […]

  • بلوچستان میں دہشتگردی :9 تنظیمیں، 3ممالک کی انٹیلی جنس ملوث

    بلوچستان:(آئی این پی) بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں9 مقامی اور بین الاقوامی تنظیمیں ملوث ہیں ،پڑوسی ممالک کی 3 انٹیلی جنس ایجنسیز کی کارروائیوں کی رپورٹس بھی سامنے آتی رہی ہیں- بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہرتقریباً 12 سال سے جاری ہے ،اس میں 9 مختلف مقامی و بین الاقوامی دہشت گرد […]

  • اگست کامہینہ دہشت گردی کے حوالے سے کوئٹہ پرہمیشہ بھاری گزرا

    کوئٹہ:(آئی این پی) 8اگست کادن ایک مرتبہ پھر اہالیان کوئٹہ کیلیے بھیانک خواب بن گیا ،3 برسوں میں یہ دوسری مرتبہ ہے جب کوئٹہ میں اسی دن درجنوں افراددھماکوں کے نتیجے میں جاں سے گئے ہیں۔8اگست 2013 کوایس ایچ او محب اللہ داوی کو چاند رات کو مسلح افراد کی جانب سے پولیس گاڑی پرفائرنگ […]

  • کوئٹہ؛بلوچستان بارایسوسی ایشن کےصدربلال انورکاسی کےقتل کا مقدمہ درج

    کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ صدر پولیس نے منوجان روڈ پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ مقتول بلال انور کاسی ایڈوکیٹ کے بھائی شعیب کاسی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا۔ مقدمے میں انسداد دہشت […]

  • کوئٹہ دھماکے میں 70 ہلاکتوں پر بلوچستان سوگوار

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ سول ہسپتال دھماکے کے بعد آج ملک کی فضا سوگوار ہے ۔ کوئٹہ شہر میں اداسیوں اور ویرانی کے ڈیرے ہیں ہر کوئی غم سے نڈھال ہے ۔ عدالتوں میں سرگرمیاں معطل ہیں جبکہ دکانیں اور مارکیٹیں بھی بند ہیں ۔ بلوچستان حکومت کے اعلان کے بعد صوبے میں تین […]