بلوچستان خبریں

کوئٹہ ،سول ہسپتال میں خودکش دھماکے سے 53افراد جاں بحق

  • کوئٹہ /اسلام آباد: (آئی این پی) کوئٹہ میں سول ہسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں میڈیا کے نمائندوں اور وکلا سمیت 53 افراد جاں بحق جب کہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے، کوئٹہ میں سول ہسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں صحافی اور وکلا سمیت25 افراد جاں بحق جب کہ 40 سے […]

  • کوئٹہ اورآوران میں فائرنگ،بچی سمیت دو افراد جاں بحق،6زخمی

    کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ اور آواران میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مسجد روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک دکان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق اور3 زخمی

    کوئٹہ:(اے پی پی) مسجد روڈ پر دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے مسجد روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دکان کے باہر بیٹھے 4 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔ نمائندہ ایکسپریس نیوز کےمطابق مسجد روڈ پر واقع قومی پرچم […]

  • میگاکرپشن کیس، میرخالد لانگو اورکنٹریکٹرسہیل جیل منتقل

    بلوچستان:(اے پی پی) بلوچستان میگاکرپشن کیس کےسلسلے میں سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو اور کنٹریکٹر سہیل مجید کو علیحدہ علیحدہ احتساب عدالت میں پیش کیاگیا،دونوں ملزمان جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں تھے۔ جسمانی ریمانڈ کی تکمیل کے بعد احتساب عدالت نے دونوں کا جوڈیشیل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے جیل بھجوانے کا حکم […]

  • گوادر پورٹ کی ترقی خطے اورایران کے مفاد میں ہے، ایرانی قونصل

    کوئٹہ: (اے پی پی) بلوچستان میں متعین ایران کے قونصل جنرل محمدرفیعی نے کہاہے کہ گوادر پورٹ کی ترقی خطے اوراسلامی جمہوری ایران کے مفاد میں ہے۔گوادر پورٹ کی ترقی وفعالیت بلوچستان کی اقتصادی ترقی کاباعث بنے گی جس سے روزگار کے نئے مواقعوں کی فراہمی اسمگلنگ اورغیرقانونی سرگرمیاں کم ہوجائے گی۔یہ بات انہوں نے […]

  • بلوچستان حکومت منصوبےکاہرقیمت پردفاع کریگی: شیخ جعفرخان

    کوئٹہ: (اے پی پی) بلوچستان کے وزیرریونیووٹرانسپورٹ شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہاہے کہ بلوچستان حکومت پاک چین اقتصاد ی راہداری منصوبے کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈے اورسازشوں کوہرصورت ناکام بناکر اقتصاد ی راہداری منصوبے کا دفاع کریگی پاک چین اقتصاد ی راہداری منصوبہ گوادر سے لیکر ژوب تک پسماندگی اورمحرومیوں کا ازالہ کرکے ایک خوشحال […]