بلوچستان خبریں

بلوچستان کےعوام نےدلیری سےجینےکا فیصلہ کرلیا، کمانڈرسدرن کمانڈ

  • کوئٹہ: (آئی این پی) کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہاہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور صوبے کے عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب ڈر کر نہیں جئیں گے۔ فرسٹ بلوچستان اوپن محمدعلی جناح شوٹنگ چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض […]

  • بلوچستان کا سندھ پر پانی چوری کا الزام

    لاہور: (اے پی پی) انڈس رور سسٹم اتھارٹی کے اجلاس میں بلوچستان کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ سندھ انھیں ان کے حصے کا پانی نہیں دیتا۔ سندھ اپنے حصے کا نناوے فیصد پانی لینے کے باوجود بلوچستان کا بھی چالیس فیصد پانی لے گیا ہے۔ اجلاس میں ارسا اتھارٹی نے بھی بلوچستان […]

  • کوئٹہ: پاک آرمی کےتربیت لینےوالے 470 جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

    کوئٹہ: (اے پی پی) پاک آرمی کے ای ایم ای سینٹر میں پاسنگ آؤٹ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک آرمی کے فارغ التحصیل ہونے والے 470 جوان شریک ہوئے۔ تقریب میں پاس آؤٹ ہونے والے پاک فوج کے جوانوں نے تربیت کا عملی مظاہرہ بھی کیا اور اب یہ جوان امن، عوام […]

  • مچھ سے کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس اداروں نے بلوچستان کے علاقے مچھ اور بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا مقامی کمانڈر کو گرفتار جبکہ بارکھان سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق جمعرات کو فرنٹیئر کور بلوچستان نے بولان کے علاقے مچھ اور بارکھان میں حساس […]

  • کشمیرآباد میں کارروائی، 5مشتبہ افراد گرفتار

    کوئٹہ : (اے پی پی) فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس اداروں کی کوئٹہ کے علاقے کشمیر آباد میں کارروائی، 5مشتبہ افراد گرفتار، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے کشمیر آباد کلی خلجی میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افرادکو […]

  • کوئٹہ: زائرین کےقافلےکےقریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

    کوئٹہ: (اے پی پی) ترخا کراس کے قریب دھماکا اس وقت ہوا جب سکھر سے کوئٹہ آنیوالے زائرین کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے دو ایف سی اہلکار، ایک پولیس اہلکار، ایک خاتون اور ڈرائیور زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اطلاع ملتے […]