بلوچستان خبریں

میگا کرپشن کیس: عدالت نے3 وعدہ معاف گواہوں کی رہائی کا حکم دےدیا

  • کوئٹہ: (اے پی پی) نیب کے مطابق، بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خالق آباد سلیم شاہ، اکاؤنٹنٹ میونسپل کمیٹی خالق آباد ندیم اقبال، ایکس ای این سی اینڈ ڈبلیو طارق علی نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنا جرم تسلیم کر لیا۔ تینوں ملزمان کرپشن سے حاصل کی گئی رقم اور تمام اثاثوں […]

  • کوئٹہ، وکیل کے قتل کیخلاف وکلا کاعدالتوں کاَ بائیکاٹ

    کوئٹہ: (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے فیصل ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے وکیل جہانزیب علوی ایڈووکیٹ کے واقعہ قتل کیخلاف بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی کال پر بلوچستان ہائی کورٹ اورماتحت عدالتوں سے وکلاء نے احتجاجاََ بائیکاٹ کیا ۔اس موقع پر عدالتوں کے احاطے ویران جبکہ قیدی اور سائلین […]

  • نامعلوم مسلح افراد کی گھرمیں گھس کرفائرنگ، 3 افراد جاں بحق

    جعفرآباد: (اے پی پی) جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 3 افرادجاں بحق اور2 خواتین زخمی ہوگئیں،پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد پولیس تھانہ صدر کی حدود گوٹھ سہراب خان جمالی میں محمد بخش نامی شخص کے […]

  • مشاق رئیسانی؛ نیب بلوچستان نےمزید 14روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا

    کوئٹہ: (اے پی پی) نیب بلوچستان نے سابق سیکرٹر ی خزانہ بلوچستان مشاق احمد رئیسانی کو دوبار احتساب عدالت میں پیش کرکے مزید14روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا، تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو نیب بلوچستان نے سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان ومیگا کرپشن میں ملوث مشتاق احمد رئیسانی کو دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرکے عدالت سے […]

  • کوئٹہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،1وکیل جاں بحق

    کوئٹہ:(اے پی پی) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک وکیل کو قتل کر دیا گیا ہے،واقعہ کوئٹہ شہر میں فیصل ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا- بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے جہانزیب علوی کے قتل کے واقعے کی مذمت کی ہے، بلوچستان ایسوسی ایشن نے ان کے قتل کے خلاف […]

  • بارکھان میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،اسلحہ برآمد

    کوئٹہ:(اے پی پی) بارکھان کے علاقے سیکھنام میں خفیہ اطلاع پر فرنٹیئر کور اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا. بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی اداروں نے یوم آزادی پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،بارکھان سے خفیہ اطلاع پر بھاری اسلحہ اور گولہ […]