بلوچستان خبریں

کوئٹہ: ریلوےانجن اورریلوےٹرالی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

  • کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ سے سبی جانے والی ریلوے ٹرالی مشکاف کے مقام پر ریلوے ٹریک پر کھڑے انجن سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجہ میں ایک ریلوے ملازم جاں بحق ہو گیا جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں ان کی […]

  • تربت فرنٹیئرکوربلوچستان اوردہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ،3دہشتگرد ہلاک

    کوئٹہ: (اے پی پی) تربت کے علاقے ہوشاب میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور دہشگردوں کے درمیان کے فائرنگ کے تبادلے کے بعد کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک ،دہشتگردوں کے استعمال میں 4ٹھکانے مسمار اور 7مشتبہ افراد گرفتار،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،ترجمان ایف سی کے مطابق فرنٹیئرکور بلوچستان اور قانون […]

  • بولان، کاراورمنی ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

    بولان: (آئی این پی ) بولان کے قریب کار اور منی ٹرک میں بھی تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ نیشنل ہائی وئے پر مٹھڑی کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد لیویز فورس نے موقع […]

  • بلوچستان کےشہرچمن سےسینیئرڈاکٹراغوا

    کوئٹہ:(اے پی پی) صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن سے ایک سینیئرڈاکٹرکو اغوا،مغوی ڈاکٹرغلام محمد چمن میں ریلوے اسپتال میں کام کر رہے تھے. چمن میں پولیس حکام نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر غلام محمد کو چمن اسپتال کے باہر سے نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر […]

  • کالعدم تنظیم کے 2کیمپ مسمار، پنجگور میں7 مشتبہ افراد گرفتار

    کوئٹہ: (اے پی پی) فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں کی تربت اور پنجگور میں کارروائی ،تربت میں کالعدم تنظیم کے زیر استعمال 2کیمپ مسمارجبکہ پنجگور میں 7مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد،ترجمان ایف سی کے مطابق پیر کے روز فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تربت کے علاقے درچکو میں کالعدم تنظیم کے زیر […]

  • بلوچستان ہائیکورٹ:محمود خان اچکزئی کیخلاف آئینی درخواست مسترد

    کوئٹہ:(اے پی پی) پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے خلاف آئینی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے مسترد کردی، خدائے دوست کاکڑ اور اجمل کاکڑ نے ان کے خلاف مقدمہ چلانے کی درخواست دی تھی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکان زئی اور جسٹس اعجاز خان سواتی پر […]