بلوچستان خبریں

موٹرسائیکل سوارں کی فائرنگ، لیویزاہلکا رہلاک

  • کوئٹہ: (اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب کچھی بیگ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو ہلاک کردیا،پولیس فورس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کچھی بیگ پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے لیویز اہلکار محمد عارف […]

  • کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی رکشہ پر فائرنگ سے2 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق ہزاہ کمیونٹی سے ہے ۔ غلام نبی اور محمد نبی سریاب سے شہر کی جانب آرہے تھے کہ نامعلوم افراد نے رکشہ پر فائرنگ […]

  • عمران خان پھرسےنئی دلہن ڈھونڈنےمیں مصروف ہیں: اکرم خان

    بنوں (آئی این پی) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے ہونے والی سازشیں ناکام ہونگی آرمی چیف جنرل راحیل شریف خودمنصوبے کی سیکورٹی کی نگرانی کر رہے ہیں اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے ملک کی تقدر بدل کر ایشئن […]

  • حساس اداروں کی کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے3سہولت کارگرفتار

    کوئٹہ: (اے پی پی) فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں کی زیارت کے علاقے سنجاوی میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 3سہولت کار گرفتار ،مزید تفتیش جاری،ترجمان ایف سی کے مطابق ہفتہ کو فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں نے زیارت کے علاقے سنجاوی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3سہولت کاروں کو گرفتار کرکے مزید تفتیش […]

  • کالعدم تنظیم کا شرپسند گرفتار، بارودی مواد برآمد

    بنوں:(اے پی پی) اسپیشل پولیس یونٹ نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ایک رکن کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 3 کلو گرام بارودی مواد قبضے میں لے لیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق رحیم اللہ بنوں پولیس کو ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کے مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھا۔ رحیم […]

  • محمودخان اچکزئی کےخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی

    کوئٹہ: (آئی این پی ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی،آئینی درخواست زیارت کے رہائشی اور پاکستان ورکرز پارٹی کے رہنما خدائے دوست کا کڑ، ملک اجمل خان کاکڑ اور میر قلم کاکڑ کی جانب سے […]