بلوچستان خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان کامیاب آپریشن پرسیکورٹی فورسزکومبارکباد

  • کوئٹہ: (اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گوادر میں دہشت گرد اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کئے گئے کامیاب آپریشن میں ملزمان کی گرفتاری اور ان سے اسلحہ و دیگر اشیاء کی برآمدگی پر اطمینان اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے […]

  • موجودہ حکومت صوبےکی یکساں ترقی پریقین رکھتی ہے: غلام دستگیربادینی

    کوئٹہ: (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میر غلام دستگیربادینی نے کہا ہے کہ عوامی خوشحالی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔موجودہ حکومت صوبے کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ صوبے کے تمام چھوٹے بڑے اور دوردراز علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز […]

  • گوادر: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشتگرد گرفتار

    گوادر: (آئی این پی) تینوں دہشتگردوں کو گوادر کے علاقے میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔ ملزم بیس جولائی کو گوادر میں ہونے والے دھماکے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ گرفتار افراد سے تین پستول، ایک موٹر سائیکل ، سات موبائل فون، تخریبی مواد اور نقدی بھی برآمد ہوئی […]

  • چمن پاک افغان سرحد؛ تمام غیرقانونی راستےمکمل سیل کردیئےگئے: ایف سی

    چمن: (اے پی پی)چمن پاک افغان سرحد پر ایف سی کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات ، افغانستان کے ساتھ تمام غیرقانونی راستے مکمل سیل اور ان کی نگرانی مزید سخت کردی گئی ۔ایف سی حکام کے مطابق جمعرات کو پاک افغان باب دوستی کے راستے سرحد پار جانے اور آنے والوں کے قانونی […]

  • سابق میئرکوئٹہ میرمقبول احمد لہڑی گرفتار،جیل بھجوادیا گیا

    کوئٹہ:(آئی این پی) میرمقبول احمد لہڑی کو بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد ہونے پر نیب حکام نے ہائی کورٹ کےاحاطے سےگرفتارکیا،گرفتاری کےفوری بعد نیب حکام نے مقبول لہڑی کو احتساب عدالت میں پیش کردیاجہاں ان کی جانب سے ان کےجوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ احتساب عدالت نے […]

  • اشرف مگسی کیس، گواہ کا بیان قلمبند

    کوئٹہ: (اے پی پی) بلوچستان پبلک سروس کمیش میں بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ملزم اشرف مگسی کو عدالت میں پیش کیا گیا، کیس کے گواہ نے بیان قلمبند کرا دیا ۔ احتساب عدالت کے جج عبدالمجید ناصر نے کیس کی ، سماعت کے دوران نیب کی جانب سے پبلک سروس کمیش […]