بلوچستان خبریں

جوڈیشل مجسٹریٹ کی گاڑی کی ٹکر، 2 پولیس اہلکارزخمی

  • بدین (آئی این پی )بدین میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی گاڑی کی ٹکرسے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس نے مجسٹریٹ کے بیٹا اور بھائی کوگرفتار کرلیا جبکہ مجسٹریٹ منیر خاصخیلی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد روڈ پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو سرکاری گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے […]

  • کوئٹہ: بارودی مواد کےدھماکےمیں ایف سی اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی

    کوئٹہ: (اے پی پی) ایف سی کی گاڑی کو سریاب روڈ پر ایوان قلات کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس میں تین کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ زخمیوں میں دو عام شہری بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی […]

  • کوئٹہ: سابق مشیرخزانہ بلوچستان 14روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے

    کوئٹہ:(اے پی پی) احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کومزید 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا. میگا کرپشن کیس میں نامزد ملزم سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگوکو آج کوئٹہ کی احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا اور دوران سماعت نیب کی جانب سے […]

  • ایف سی کی کارروائی ، 9 افغان باشندے گرفتار

    کوئٹہ (آئی این پی) فرنٹیر کور بلوچستان نے کوئٹہ ، مچھ اور ڈیرہ بگٹی میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، کوئٹہ سے 9 افغان باشندے گرفتار کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے مچھ میں مشترکہ کارروائی کی۔ […]

  • سڑک کنارے نصب 10کلووزنی بم برآمد

    مچھ: (آئی این پی ) بولان کے علاقے مچھ سے سڑک کنارے نصب 10کلو سے زائد وزنی بم برآمد کر لیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق مچھ کے قریب آب گم کے علاقے میں دوران گشت سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم برآمد کر لیا گیا۔ 10 کلو گرام وزنی بم کے ساتھ 10کلو لو ہے کا […]

  • کوئٹہ: نا معلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق

    کوئٹہ: (اے پی پی) پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سریاب روڈ کے علاقے کیچی بیگ کے قریب پیش آیا۔ جس میں سریاب تھانے کے اے ایس آئی عزیز الرحمان کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اے ایس آئی کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]