بلوچستان خبریں

شہرکی خوبصورتی کےلئےوزیراعظم کی جانب سے5ارب کا پیکیج دیا گیا ہے: خان لہڑی

  • ڈیرہ مراد جمالی: (اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر معدنیات وقدرتی وسائل رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کو ترقی دینا ہم سب کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے اقتدار بھی صوبے کی ترقی کے عزم کے ساتھ قبول کیا تھا، وزیراعظم محمدنوازشریف […]

  • حکومت پتھروں اورزیورات کےکاروبارکوبلوچستان میں انڈسٹری کا درجہ دے: راحیلہ درانی

    کوئٹہ: (اے پی پی) سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہاہے کہ قیمتی پتھروں کا کاروبار بین الاقوامی معیشت میں اربوں ڈالر کا حجم رکھتاہے، قیمتی پتھروں اور زیورات کی ڈیزائننگ بناوٹ اور اس کی درآمد اور برآمد سے متعلق کاروبار کو فروغ دینے سے لاکھوں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا […]

  • کوئٹہ: مشتاق رئیسانی دس روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے

    کوئٹہ:(اے پی پی) سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو احتساب عدالت نے مزید دس روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا جبکہ کیس میں نامزد ملزم سابق میونسپل کمیٹی کے اکاﺅنٹنٹ کا نیب نے مزید پندرہ روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا. کرپشن کیس کے نامزد ملزمان سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سابق میونسپل […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان کی کارروائی،4مشتبہ افراد گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر فرنٹیئرکور بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا،سرکاری ذرائع کے مطابق ہفتہ کو فرنٹیئرکور بلوچستان نے مشرقی بائی پاس پر فرنٹیئرکور بلوچستان نے کارروائی کے دوران 4مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔دریں اثناء فرنٹیئرکور بلوچستان نے تربت کے علاقے […]

  • نوجوانوں کےمستقبل کیلئےغیرمعمولی اقدامات کرنا ہوں گے: راحیلہ

    کوئٹہ: (اے پی پی) سپیکر صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ان وسائل کو بروئے کار لانے کیلئے موجودہ صوبائی حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔صوبے کے دور افتادہ علاقوں میں بنیادی سہولیات […]

  • مسلم لیگ (ن) نہ صرف پاکستان کےچاروں صوبوں بلکہ گلگت بلتستان کی بھی جماعت ہے:زہری

    کوئٹہ۔: (اے پی پی)مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نہ صرف پاکستان کے چاروں صوبوں بلکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی بھی سب سے بڑی جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں اور آج […]