بلوچستان خبریں

کوئٹہ :سریاب مل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ، 7 افراد زخمی

  • کوئٹہ: (اے پی پی) سریاب مل کے قریب دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے ۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی ادارے اور بم […]

  • کشمیراقوام متحدہ میں سب سے پرانا مسئلہ ہے، میر ظفراللہ جمالی

    جعفرآباد: (اے پی پی) سابق وزیر اعظم پاکستان و رکن قومی اسمبلی میر ظفراللہ جمالی نے کہا ہے کہ کشمیر نازک دور سے گزر رہا ہے ،یہ اقوام متحدہ میں سب سے پرانا مسئلہ ہے جو اب تک تعطل کا شکار ہے ، برطانیہ کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کا حل […]

  • بلوچستان ہائی کورٹ کےجج جسٹس شکیل احمد بلوچ نےعہدےسےاستعفیٰ دے دیا

    کوئٹہ۔: (اے پی پی) بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس شکیل احمد بلوچ نے اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے رجسٹرار نذیر لانگو کے مطابق جمعرات کو بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس شکیل احمد بلوچ نے ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے […]

  • صوبے میں 95فیصد امن قائم ہوچکا ہے، نواب ثناء اللہ زہری

    کوئٹہ:(اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان قائم ہوچکا ہے دہشت پھیلنے والے عناصر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں بصورت دیگر انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ کوئٹہ میں پنجاب سے آئے ہوئے طلباء وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے […]

  • بھارت بزورطاقت کشمیروں کومزید دبانہیں سکتا:عبدالقادربلوچ

    کوئٹہ : (اے پی پی)وفاقی وزیر سرحدی وریاستی امور لیفٹیننٹ جنرل( ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح بلوچستان کے تمام اضلاع و تحصیل ہیڈ کوارٹر میں کشمیروں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف(آج) بدھ کو یوم سیاہ منایا جائے گا،بھارت بزور طاقت کشمیروں کے جذبہ آزادی کو مزید […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری کا سب سےزیادہ استفادہ بلوچستان حاصل کریگا:خلیل جارج

    کوئٹہ : (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی اورپارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی خلیل جارج نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا سب سے زیادہ استفادہ بلوچستان حاصل کریگا جبکہ اکنامک زونز کے قیام اور گوادر فری پورٹ کو ٹیکسوں سے چھوٹ دینے جیسے اقدامات […]