بلوچستان خبریں

بنوں: نامعلوم افرادکی فائرنگ سب انسپکٹرجاں بحق

  • بنوں (آئی این پی )بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں لنک روڈ پر واقع ہائی پولیس چوکی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔فائرنگ سے چوکی انچارج سب انسپکٹر امام جاں بحق ہوگیا، حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں […]

  • بلوچستان میں ایک عسکریت پسند ہلاک،پانچ گرفتار

    کوئٹہ :(آئی این پی) بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سرچ آپریشن میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک عسکریت پسند ہلاک اور پانچ افراد کو گرفتار کرلیاگیا. کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق یہ سرچ آپریشن ضلع کے علاقے […]

  • بلوچستان کےسابق وزیراسفند کاکڑکے وارنٹ گرفتاری جاری

    کوئٹہ (اے پی پی) بلوچستان کےگندم خرد برد کیس میں احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر خوراک کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ احتساب عدالت کے جج عبدالمجید ناصر نے کیس کی سماعت کی اور سابق وزیر خوراک اسفند کاکڑ کےعدالت میں پیش نہ ہونے پر ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر […]

  • پیپلز پارٹی( آج) بلوچ میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

    اسلام آباد/بیٹھک بلوچ(آئی این پی ) پیپلز پارٹی آج بلوچ میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی‘ پیپلز پارٹی حلقہ بلوچ کے زیر اہتمام نامزد امیدوار پی پی پی سردار فہیم اختر ربانی ایڈووکیٹ کے انتخابی جلسہ عام کا انعقاد آج کالج گراؤنڈ بلوچ میں ہوگا،جس سے سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی‘ […]

  • بلوچستان بھرسےبرآمد کردہ اسلحہ، گولہ بارود

    کوئٹہ: (اے پی پی) ایف سی نے 16 جون سے 5 جولائی تک صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں جن میں بھاری تعداد میں راکٹ لانچر، ہینڈ گرنیڈ، بارودی مواد اور سینکڑوں راؤنڈز برآمد کئے گئے۔ 6 جون کو کارروائی میں 5 ہزار عدد ایمونیشن قبضے میں لیا گیا۔ 30 جون کو قلعہ سیف […]

  • دنیا کشمیری عوام پرہندوستانی فوج کےمظالم کا نوٹس لے: انوارالحق کاکڑ

    کوئٹہ: (اے پی پی)ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی انجمن تاجران ،طلباء تنظیموں کی جانب سے ایوب اسٹیڈیم سے ایک ریلی نکالی گئی ،ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رتھے جن پر اقوام متحدہ سے مطالبہ درج […]