بلوچستان خبریں

بلوچستان : خالد لانگو کا مزید 14 روزہ ریمانڈ

  • کوئٹہ: (اے پی پی) میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کے 48 اکاونٹس کا انکشاف، نیب نے تفتیشی آفیسر نے احتساب عدالت کو فہرست پیش کر دی خالد لانگو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔ نیب بلوچستان نت سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو 14 روزہ […]

  • فرنیٹئرکوربلوچستان کی کارروائی5 دہشت گردگرفتار

    کوئٹہ : (اے پی پی)فرنیٹئرکوربلوچستان اورحساس اداروں کی چمن کے علاقے میں مشترکہ کارروائی 5 دہشت گردگرفتارکرکے انکے قبضے بڑی تعداداسلحہ برآمد کرلیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق بدھ کوچمن کے علاقے کلی گلدار باغیچہ میں ایف سی اور حساس ادارے نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران تین کمپاؤنڈز […]

  • حب: کمانڈرآغا جامی ساتھیوں سمیت گرفتار،اسلحہ برآمد

    حب: (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے میں حب میں پولیس کی مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران لیاری گینگ وار ارشد پپو گروپ کے کمانڈر آغا جامی کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب میں مختلف مقامات پر پولیس کی جانب سے […]

  • چمن: ایف سی نےدہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنا دیا

    چمن:(آئی این پی) چمن کے علاقے گلدارباغیچہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام پانچ دہشت گرد گرفتار،بارودسے بھری گاڑی سمیت اسلحے کاذخیرہ برآمدکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی اور حساس ادارے نے چمن کے علاقے گلدار باغیچہ میں کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے تین ٹھکانوں پر آپریشن کیا اور دہشت گردی کا […]

  • ایف سی کی چمن میں کارروائی ، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

    چمن (اے پی پی) ایف سی اور حساس اداروں نے چمن میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ بھاری تعداد میں اسلحہ ، میزائل اور گولہ بارود برآمد کر لیے گئے ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے چمن کے علاقے توبہ اچکزئی میں […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان اورحساس اداروں کی کامیاب کارروائی

    کوئٹہ: (آئی این پی) فرنٹیئرکوربلوچستان اور حساس اداروں کی ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی میں کامیاب کارروائی کے دوران میزائل ،ہینڈگر نیڈ ز ،راکٹ اورراکٹ لانچرز سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمدکرکے دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیاہے ۔ایف سی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی […]