بلوچستان خبریں

آپریشن ردالفساد: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آپریشنز، بھاری اسلحہ برآمد

  • آپریشن ردالفساد: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آپریشنز، بھاری اسلحہ برآمد راولپنڈی:(ملت آن لائن) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفساد کے دوران بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے جس میں تازہ […]

  • کوئٹہ: ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

    کوئٹہ: ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید کوئٹہ:(ملت آن لائن) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اسمنگلی روڈ کے قریب ڈپٹی سپریٹینڈینٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) حمید اللہ کے اسکواڈ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں ان کی سیکیورٹی پر تعینات 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ابتدائی […]

  • پولیو سے متعلق کوتاہی ہر گز ناقا بل بر داشت ہوگی، ڈپٹی کمشنر خضدار

    پولیو سے متعلق کوتاہی ہر گز ناقا بل بر داشت ہوگی، ڈپٹی کمشنر خضدار خضدار(ملت آن لائن) ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو مہم کا اجلاس کانفرس ہال میں ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی کی صدارت میں منعقدہوا ،اجلاس میں ضلعی منتظم صحت ، ڈاکٹر سوما ر خان ساسولی ، ضلعی منتظم تعلیم ذکریا […]

  • ڈیرہ مراد جمالی،نصیرآباد کی تحصیل تمبو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک

    ڈیرہ مراد جمالی،نصیرآباد کی تحصیل تمبو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک ڈیرہ مراد جمالی(ملت آن لائن)نصیرآباد کی تحصیل تمبو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،ملزمان فرار ہوگئے ،پولیس کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل تمبو کے علاقے منجھوشوری میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نذیراحمد […]

  • انوارالحق کاکڑ کا سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے والد کے انتقال پراظہارتعزیت

    انوارالحق کاکڑ کا سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے والد کے انتقال پراظہارتعزیت کوئٹہ۔(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے اطلاعات انوارالحق کاکڑ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ عصمت اللہ خان کاکڑ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی درجات کی بلندی […]

  • سبی، آنکھوں کا فری میڈیکل اورسرجیکل کیمپ کا انعقاد

    سبی، آنکھوں کا فری میڈیکل اورسرجیکل کیمپ کا انعقاد کوئٹہ(ملت آن لائن) سبی کے علاقے لہڑی میں لیپروسی پلانٹس کنٹرول پروگرام بلوچستان کے زیر اہتمام دو روزہ آنکھوں کا فری میڈیکل اورسرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آنکھوں کا فری میڈیکل اور سرجیکل کیمپ سابق ضلعی ناظم سبی سردار زادہ میر حیربیار […]