بلوچستان خبریں

مشتاق رئیسانی کے ریمانڈ میں مزید 14 روزکی توسیع

  • کوئٹہ:(اے پی پی) احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن میں ملوث سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور میونسپل کمیٹی کے اکاؤنٹینٹ ندیم اقبال کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔ بلوچستان میگا کرپشن میں ملوث سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور میونسپل کمیٹی کے اکاؤنٹینٹ ندیم اقبال کو احتساب عدالت میں پیش کیا […]

  • بنوں سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

    بنوں:(اے پی پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا جب کہ انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضے سے بھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ بنوں میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے […]

  • کوئٹہ:شہرمیں بارش، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق

    کوئٹہ: (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں آج بھی ابر کرم برسے گا ۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی جبکہ گزشتہ روز کی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ محکمہ موسمیات کے […]

  • کوئٹہ سے تشدد زدہ تین لاشیں برآمد

    کوئٹہ:(اے پی پی ) ضلع کیچ کے علاقے کپکپار کراس سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔کوئٹہ کے نواحی علاقے کپکپار کراس کے علاقے سے تین لاشیں برآمد کی گئیں ہیں،لاشوں ہر بدترین تشدد کے نشانات واضح طور پر موجود ہیں،تشدد کر کے ہلاک کرنے والے تینوں افراد کو چند روز قبل […]

  • تمبو: مسافر ویگن کی ٹکرسےسائیکل سوارجاں بحق

    ڈیرہ مرادجمالی: (اے پی پی ) نصیرآباد کی تحصیل تمبو کے علاقے میں مسافر ویگن کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل تمبو کے علاقے باباکوٹ میں مسافر ویگن سامنے سے آنے والے سائیکل سے ٹکراگئی جس کے باعث سائیکل سوار محمد عمر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا […]

  • خضدار: مسافر کوچ الٹنےسے10 افراد جاں بحق

    خضدار:(آئی این پی) کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث خضدار میں پیر عمر کے قریب قومی شاہراہ پر الٹ گئی جس کے […]