بلوچستان خبریں

کوئٹہ: عالم چوک دھماکہ 3 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی

  • کوئٹہ:(ملت نوز) کوئٹہ عالم چوک دھماکہ 2 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے- دھماکہ بہت زوزدار تھا – عینی شاھد- دھماکہ خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا – زخمیوں کو بی ایم سی اور سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے- کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ […]

  • ڈیرہ بگٹی:شرپسندوں کےٹھکانے تباہ؛ اسلحہ اورگولہ بارود برآمد

    ڈیرہ بگٹی (آئی این پی) ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے شرپسندوں کے 5 ٹھکانے تباہ کردئیے جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے چھپایا گیا گولہ بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں کی نشاندہی پر کامیاب کارروائی کر […]

  • اقتصادی راہداری؛ بلوچستان کی تقدیر بدل جائےگی: بادینی

    کوئٹہ: (اے پی پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میرغلام دستگیربادینی نے کہاہے کہ اقتصادی راہداری منصبوبہ سے بلوچستان کی تقدیر بدل جائے گی،حکومت بلاتفریق عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے، کرپشن کے خاتمے اورپائیدار ترقی کیلئے بھرپوراقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔صوبائی حکومت نے عوامی بجٹ پرکرکے عوام دل چیت لئے […]

  • ایران میں داخل ہونیوالے255پاکستانی تفتان انتظامیہ کےحوالے

    چاغی (آئی این پی)غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرنے کے بعد2دن میں فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے 255پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ دو دنوں کے درمیان ایرانی حکام نے بغیر سفری دستاویزات کے ان کے ملک میں داخل ہونیوالے 255پاکستانیوں کو گرفتاری کے […]

  • کوئٹہ:ایف سی کی کارروائی،5 افراد گرفتار

    کوئٹہ: (اے پی پی )کوئٹہ میں ایف سی نے دوران چیکنگ پانچ افراد کو گرفتارکرکے چرس اوراسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کوکوئٹہ کے علاقے پولیس تھانہ گولمنڈی کی حدود میں دوران چیکنگ ایف سی نے پانچ افرا کوگرفتارکرکے انکے قبضے 3 کلوگرام چرس اوراسلحہ برآمد کرلیا۔گرفتارملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس مزید تفتیش کررہی […]

  • کوئٹہ: تصادم کے مختلف واقعات 27 افرادگرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی ) کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ میں اچانک دوگرہوں میں تصادم ہوا، پولیس اورسیکورٹی فورسز نے موقع پرپہنچ کر27 افراد کوگرفتارکرکے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے بروری تھانہ کی حدود امین آباد میں اچانک دوگرہوں تصادم ہوا جس پرپولیس اورسیکورٹی فورسز موقع پرپہنچ کر 27 […]