بلوچستان خبریں

کوئٹہ کیسکوکارروائی،20 بجلی چورگرفتاراورجرمانہ

  • کوئٹہ: (اے پی پی ) وزارت پانی وبجلی اورچیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجینئررحمت اللہ بلوچ کی خصوصی ہدایت پر سپیشل مجسٹریٹ کیسکوسینٹرل سرکل نے ایکسئن سٹی ڈویژن شاہد رئیسانی اورایس ڈی او عبدالرحیم ،لائن سپرنٹنڈنٹ بیگ محمددہواراورپولیس پارٹی پرمشتمل ٹیم کے ہمراہ جوائنٹ روڈ، سریاب روڈاورڈبل روڈکے علاقوں میں نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ […]

  • فرنیٹئرکوربلوچستان کی کاروائی، 17 افغان باشندے گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی ) فرنیٹئرکوربلوچستان نے غیرقانونی طورپر پاکستان میں داخل ہونے والے 17 افغان باشندوں کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری ایف سی چیک پوسٹ پرچیکنگ دوران بغیرداستاویزات اورغیرقانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے والے 17 افغان باشندوں کوگرفتارکرکے مزید تفتیش کررہی ہے۔

  • حالیہ بجٹ صوبےکی اقتصادی ترقی ثابت ہوگا: شیخ جعفر

    کی توقعات پرپورااترے گا، صوبائی حکومت ترقی وخوشحالی اورعوام کے فلاح وبہبود کے وعدوں کو پوراکررہی ہے، کوئٹہ۔ 22 جون (اے پی پی ) صوبائی وزیر ریونیو و ٹرانسپورٹ شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ یہ بجٹ صوبے کی اقتصادی ترقی کی بنیاد ثابت ہوگااورعوام کے توقعات پرپورااترے گا۔تاریخی بجٹ دے کر یہ […]

  • بارکھان:بیٹےنےفائرنگ کرکےباپ اوربھائی قتل کردیا

    بارکھان: (اے پی پی ) بارکھان کے علاقے تمبو میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اوربھائی قتل کردیااورموقع واردات سے فرارہوگیا۔پولیس کے مطابق بدھ کوبارکھان کے علاقے تمبومیں بیٹے فائرنگ کرکے باپ بلوچ خان اوربھائی امیرخان کوقتل کردیااورموقع واردات سے فرارہوگیا۔پولیس موقع پرپہنچ کرلاشیں مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے […]

  • مستونگ میں ایک شخص کی لاش برآمد

    کوئٹہ: (اے پی پی ) مستونگ کے علاقے میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔لیویز کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علاقے غوث آباد میں عبدالقادر نامی شخص لاشِ برآمدہوئی جن کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا ۔لیویزاطلاع ملتے ہی موقع پہنچ کرلاش کوہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے […]

  • خالد لانگو چودہ روزہ ریمانڈ پرنیب کےحوالے

    کوئٹہ: (اے پی پی) سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو مزید چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا جبکہ اشرف مگسی کیس میں گواہان کی عدم پیشی پر عدالت نے گواہان کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔ سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کو 28 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر احتساب عدالت […]